ایران کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے پابندیوں کے خاتمے کے حوالے سے مذاکرات پر اتفاق کر لیا ہے۔
ایران کے وزیرخارجہ نے اپنے دورہ بغداد میں عراقی صدر عبداللطیف رشید سے ملاقات کی جس میں عراقی صدر نے بغداد تہران تعلقات کوپہلے سے زیادہ فروغ دینے پر زوردیاہے
وزیر خارجہ ایران اپنے عراقی منصب ک دعوت پر بغداد پہنچے ہیں۔
سپاہ پاسداران نے یورپی دارالحکومتوں کو دہشتگرد ٹولے داعش کے حملوں سے بچایا ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے سوئٹزرلینڈ کے وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں کہی۔
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ شام کی صورت حال اور مغربی اشیا کے مسائل پر گفتگو ان کے دورہ ترکیہ کے مقاصد میں شامل ہے۔
ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان ترک حکام سے ملاقات اورمذاکرات کےلئے سرکاری دورے پر ترکی روانہ ہوگئے ہیں۔
ایران کے وزیر خاجہ نے اپنے دورہ مسقط میں اپنے عمانی ہم منصب سے دو طرفہ تعلقات سمیت مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
ایران کا کہنا ہے کہ ہمیں عراقی سرزمین سے پڑوسیوں کو کسی قسم کے خطرات کی توقع نہیں ہے۔
ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان اور ہندوستان کے وزیرخارجہ سابرامانیام جے شنکر کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے اور دونوں وزراء خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا
وزیر خارجہ نے سوشل میڈیا پر جاری ہونے والے اپنے پیغام میں جو چینی زبان میں جاری ہوا ہے، کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی ارضی سالمیت کے بارے میں انتہائی سنجیدہ ہے۔