-
روس کا فنلینڈ کو نیٹو میں شمولیت کی بابت انتباہ، بجلی کی سپلائي روکی
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۲روس نے فنلینڈ کو نیٹو میں شامل ہونے کے انجام کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
امریکہ کو چین کا ایک بار پھر انتباہ
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰چین کی وزارت دفاع نے آبنائے تائیوان سے امریکی بحری جہاز کے عبور کرنے جیسے اقدامات پر ایک بار پھر امریکہ کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
پابندیوں کے سلسلے میں امریکہ کو چین کا انتباہ
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۹چین کے نائـب وزیر خارجہ نے تائیوان کے مسئلے پر بیجنگ کے خلاف واشنگٹن کی جانب سے پابندیوں کے سلسلے میں امریکہ کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
روس کے ساتھ اتحاد پر ہندوستان کو امریکہ کا انتباہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱امریکہ نے روس کے ساتھ اتحاد پر ہندوستان کو ایک بار پھر خبردار کیا ہے۔
-
امریکہ کا ہندوستان کو روس کے ساتھ روپے یا روبل میں تجارت پر انتباہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۶امریکہ نے ہندوستان کو روس کے ساتھ روپے یا روبل میں تجارت کے نتائج کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
عسکری قوت میں اضافے کے بارے میں چین کا جاپان کو انتباہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۲چین نے جاپان کو خبردار کیا ہے کہ وہ بحران یوکرین کے بہانے اپنی عسکری طاقت کو بڑھانے سے باز رہے۔
-
آبنائے تائیوان میں امریکہ کا اشتعال انگیز قدم، چین کا سخت ردعمل
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴چین کی وزارت دفاع نے آبنائے تائیوان میں امریکہ کے اشتعال انگیز اقدامات پر انتباہ دیا ہے۔
-
افغانستان کا بینکنگ سسٹم تباہ ہونے کے دہانے پر، اقوام متحدہ نے خبردار کر دیا
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۴اقوام متحدہ نے افغانستان کے بینکوں سے متعلق ہنگامی بنیادوں پر تحقیقات کرنے پر زور دیا ہے۔
-
روسی سرحدوں کے قریب امریکہ اور اسٹونیا کی فوجی مشقوں پر ماسکو کا انتباہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۶روسی وزارت خارجہ نے اپنی سرحدوں کے قریب امریکہ اور اسٹونیا کی مشترکہ فوجی مشقوں کے انعقاد پر خبردار کرتے ہوئے اسے ایک اشتعال انگیز اقدام قرار دیا ہے
-
طالبان اپنی تصویر سنوارنے کے لئے کوشاں، جرائم پیشہ افراد کو خبردار کیا
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۲طالبان نے افغانستان میں سرگرم جرائم پیشہ افراد اور مجرموں کو سخت خبردار کیا ہے۔