-
ڈاکٹر مسعود پزشکیان ایران کے نویں صدر منتخب
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶ڈاکٹر مسعود پزشکیان اسلامی جمہوریہ ایران کے نویں صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
-
برطانیہ: کیئر اسٹارمر نے وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھال لیا
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۵برطانیہ میں لیبر پارٹی کے سربراہ کیئر اسٹارمر نے وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔
-
برطانوی وزیر اعظم کی پالیسی مسترد، کنزرویٹو پارٹی کے چودہ سالہ دور حکومت کا خاتمہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۴برطانیہ میں قبل ازوقت ہونے والے عام انتخابات میں لیبر پارٹی نے زبردست کامیابی حاصل کر کے کنزرویٹو پارٹی کے چودہ سالہ دور حکومت کا خاتمہ کردیا۔
-
ایران میں ووٹروں کا سیلاب، دو گھنٹے کے لئے پھر بڑھی ووٹنگ کی مدت
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۶پورے ایران میں چودھویں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے جمعہ کی صبح 8 بجے سے ووٹنگ شروع ہوئی تھی۔ ووٹنگ کی مدت شام 6 بجے تک تھی جسے بعد میں بڑھا کر رات 8 بجے تک کر دی گئی تھی۔
-
ایران: چودھویں صدارتی انتخابات، عوام کی بھرپور شرکت (ویڈیو)
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران میں چودھویں صدارتی انتخابات کے لئے آج صبح آٹھ بجے سے ووٹنگ شروع ہوگئی ہے اور ایرانی عوام بھرپور شرکت کر رہے ہیں۔
-
ایران: ووٹنگ کی مدت رات 8 بجے تک بڑھا دی گئی
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۴پورے ایران میں چودھویں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے آج صبح 8 بجے ووٹنگ شروع ہوئی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے اپنا ووٹ ڈال دیا (ویڈیو)
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۸ایران کے الیکشن کمیشن کے اعلان کے مطابق صدارتی انتخابات کے دوسرے دور کے لئے ووٹنگ آج صبح آٹھ بجے سے شروع ہوگئی ہے اور رہبرانقلاب اسلامی نے ووٹنگ کے ابتدائی لحمات میں ہی اپنا ووٹ ڈالا۔
-
کیئر اسٹارمر برطانیہ کے نئے وزیر اعظم
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۷سر کیئر اسٹارمر می بکنگھم پیلس میں کنگ چارلز سے ملاقات کی، ملاقات کے بعد ان کے وزیر اعظم ہونے کا باقاعدہ اعلان کیا گیا۔
-
بیرون ملک میں بھی دوسرے دور کے صدارتی الیکشن کی ووٹنگ جاری
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۳دنیا کے دیگر ملکوں میں بھی ایرانی سفارتخانوں اور سفارتی مراکز میں ایران کے صدارتی ا نتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے ووٹنگ جاری ہے اور بیرون ملک مقیم ایرانی شہری اپنے حق رائے دہی کا استعمال کررہے ہیں۔
-
قائم مقام صدر مخبر کی عوام سے ووٹنگ کے عمل میں شرکت کی اپیل
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۶ایران کے قائم مقام صدر نے انتخابات میں عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔