-
دنیا کے 95 ملکوں میں مقیم ایرانی شہری بھی صدارتی انتخابات میں سرگرم
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۴دنیا کے پچانوے ملکوں میں مقیم ایرانی شہری چودھویں صدارتی انتخابات کے لئے اپنا ووٹ ڈال رہے ہیں۔
-
آیت اللہ سبحانی کے مطابق صحیح امیدوار کون ہے؟
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۰شیعہ مسلمانوں کےمراجع تقلید میں سے ایک آیت اللہ سبحانی نے ایران کے صدارتی انتخابات کے بارے میں دیئے اپنے ایک بیان میں کہا: ملکی مسائل کے حل کے لئے ایسے افراد یا شخص کا انتخاب کرنا ہے جو حقیقت میں مشکلات کو جانتا ہو اوران مسائل کو حل کرنے کے لئے کوشش کرے اور اپنے وعدوں پرعمل کرے۔
-
ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات کی ووٹنگ 95 ممالک میں بھی ہو گی
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۰ایران کے آئین کی نگراں کونسل کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات کی ووٹنگ اندرون ملک انسٹھ ہزار شعبوں اور بیرون ایران پنچانوے ملکوں میں ہوگی۔
-
ایران میں صدارتی انتخابات، کل جمعے کو ووٹنگ ہوگی
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران میں انتخابی مہم ختم ہوچکی ہے اور کل جمعے کو ووٹنگ ہوگی جس کے لئے ملک بھر کے عوام میں بہت جوش و خروش پایا جاتا ہے۔
-
ہندوستان دنیا کی پانچویں بڑی معیشت لیکن اس ملک کے کسان پریشان
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۵ہندوستان کی صدر نے آج پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نئی حکومت کی آئندہ پانچ سالہ مدت کے لئے روڈ میپ پیش کیا۔
-
پاکستان اور امریکہ آمنے سامنے، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۹پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے جواب میں قرارداد لانے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان نے امریکی الزامات کو مسترد کردیا
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۴پاکستان نے امریکی کانگریس کا ملک کے انتخابات میں بے ضابطگیوں کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ مسترد کردیا۔
-
ایران میں صدارتی انتخابات کی انتخابی مہم زور و شور سے جاری
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۷ایران کے صدارتی انتخابات کے لئے جاری تشہیراتی مہم آج اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔
-
ایران کے صدارتی امیدواروں کا چوتھا ٹی وی مناظرہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۴ایران کے صدارتی امیدواروں کا چوتھا ٹی وی مناظرہ کل رات پیر کو براہ راست نشر کیا گیا۔
-
ایران: اکتیس ممالک کے500 سے زائد صحافی صدارتی الیکشن کی کوریج کے لئےآمادہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۰ایران کی وزارت اسلامی ثقافت اور ارشاد اسلامی نے اکتیس ممالک کے ایک سو پچاس سے زائد غیر ملکی میڈیا کے ذریعے ایران کے صدارتی انتخابات کی کوریج کی خبر دی ہے۔