-
ایرانی قوم صدارتی انتخابات میں بھرپور شرکت سے ایک نئی تاریخ رقم کرے گی
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۹ایران کے اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ صدارتی انتخابات کے امیدواروں اور ان کے حامیوں کیلئے ضروری ہے کہ وہ قانون کی پاسداری کریں۔
-
ایران کے صدارتی امیدوار: ہم بہترین افراد کو ایرانی قوم کی خدمت کے لئے پیش کریں گے
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات کے لئے امیدواروں کی مہم تیز ہوگئی ہے اور سبھی امیدوار جلسے ، میٹنگوں اور سوال و جواب کے مختلف پروگراموں میں شرکت کے ساتھ ہی ٹی وی مناظروں کی تیاریوں میں بھی مصروف ہیں
-
ایران کے صدارتی امیدوار ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی مقدس شہر قم میں مراجع اور علما سے ملاقات + تصاویر
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے چودہویں صدارتی انتخابات کے امیدوار ڈاکٹر مسعود پزشکیان 15 جون ہفتہ کے روز مقدس شہر قم کا سفر کیا، اپنے انتخابی دفتر کا افتتاح کرنے کے ساتھ ہی حضرت معصومہ (س) کے روضہ کی زیارت کی اور کچھ مراجع اور علما سے ملاقات کی۔
-
ایران کے صدارتی امیدواروں کا ایرانی عوام سے وعدہ
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۱ایران میں 28 جون کو صدارتی انتخابات ہو رہے ہیں جس میں چھے امیدوار حصہ لے رہے ہیں اور ایرانی قوم ذرائع ابلاغ میں امیدواروں کے درمیان مباحثوں کے بعد ان کے سیاسی ایجنڈوں کو مد نظر رکھ کر ووٹ دیں گے۔
-
مودی کے مسلسل تیسری بار وزیراعظم بنے پر شہریوں کی رائے
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
مودی نے تیسری بار وزیر اعظم بنتے ہی تین کروڑ کا لیا فیصلہ
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۴ہندوستان کی مرکزی کابینہ نے اپنی پہلی میٹنگ میں پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت شہری اور دیہی علاقوں میں تین کروڑ مکانات تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
کیا نتن یاہو کو جنگ کے دوران ہی اپنی کرسی چھوڑنی پڑے گی؟ غاصب صیہونی حکومت میں استعفوں کا سلسلہ جاری
Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۱غزہ جنگ میں بری طرح ناکام صیہونی حکومت کی جنگی کابینہ میں استعفوں کا سلسلہ جاری رہنے کے ساتھ ساتھ قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔
-
فرانس میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان
Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۹فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے ملک میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ایران میں صدارتی انتخابات کے لئے انتخابی مہم کا آغاز
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۹ایران کے صدارتی انتخابات میں اہل قرار پائے جانے والے چھے نامزد امیدواروں کے ناموں کے اعلان کے ساتھ ہی ، نامزد امیدواروں کی انتخابی مہم کا آج سے باضابطہ آغاز ہو گيا ہے جو چھبیس جون تک جاری رہے گا-
-
نریندر مودی کی تقریب حلف برداری، سات ممالک کو شرکت کی دعوت
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۸ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) حکومت کی تیسری مدت کے لیے حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے سات پڑوسی ممالک کے رہنماؤں کو مدعو کیا گیا ہے۔