SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انتخابات

  • الیکشن سے متعلق امریکی نصیحتوں کی ضرورت نہيں: پاکستانی وزارت خارجہ

    الیکشن سے متعلق امریکی نصیحتوں کی ضرورت نہيں: پاکستانی وزارت خارجہ

    Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۸

    پاکستان نے کہا ہے کہ اسے الیکشن سے متعلق غیر ملکی نصیحتوں کی ضرورت نہيں ہے۔

  • عمر ایوب پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعظم

    عمر ایوب پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعظم

    Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۷

    بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عمر ایوب کو وزیراعظم کا امیدوار اور عاقب اللہ کو خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر کے لیے امیدوار نامزد کردیا ہے۔

  • پاکستان کے چیف الیکشن کمشنر کا بیان، دھاندلی کے الزامات لگانے والے ثبوت پیش کریں

    پاکستان کے چیف الیکشن کمشنر کا بیان، دھاندلی کے الزامات لگانے والے ثبوت پیش کریں

    Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۰

    پاکستان کے چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ دھاندلی کے الزامات لگانے والے ثبوت پیش کریں۔

  • خوشاب اورگھوٹکی میں دوبارہ پولنگ

    خوشاب اورگھوٹکی میں دوبارہ پولنگ

    Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۴

    پاکستان میں عام انتخابات کے بعد خوشاب، گھوٹکی اور کوہاٹ کے چند پولنگ اسٹیشنز پرآج دوبارہ پولنگ ہو رہی ہے۔

  • پی ٹی آئی کے رہنما  گنڈاپور کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری

    پی ٹی آئی کے رہنما گنڈاپور کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری

    Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۲

    پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے نامزد وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔

  • انڈونیشیا، انتخابات کے رجحانات سامنے آنے لگے، سابق وزیر دفاع کو برتری

    انڈونیشیا، انتخابات کے رجحانات سامنے آنے لگے، سابق وزیر دفاع کو برتری

    Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۴

    انڈونیشیا میں ہونے والے عام انتخابات کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق سابق جنرل پرابوو سوبیانتو صدارتی دوڑ میں برتری حاصل کررہے ہیں۔

  • مولانافضل الرحمٰن نےانتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہوئےاحتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا

    مولانافضل الرحمٰن نےانتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہوئےاحتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا

    Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۵

    جمعیت علمائے اسلام (ف) نے انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہوئے اپوزیشن میں بیٹھنے اور تحریک چلانے کا اعلان کر دیا۔

  • انتخابات کے بعد پاکستان میں حکومت سازی کا مسئلہ

    انتخابات کے بعد پاکستان میں حکومت سازی کا مسئلہ

    Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۸

    جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ تعاون نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

  • پاکستان میں انتخابی نتائج میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج (ویڈیو)

    پاکستان میں انتخابی نتائج میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج (ویڈیو)

    Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۳

    انتخابی نتائج کے خلاف سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں احتجاج جاری ہے۔

  • پاکستان: الیکشن کمیشن کی طرف سے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات مسترد

    پاکستان: الیکشن کمیشن کی طرف سے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات مسترد

    Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۹

    پاکستان الیکشن کمیشن نے حالیہ عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    ۷ hours ago
  • سعودی عرب کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا: ریاض

  • غزہ پر اسرائیلی حملے میں فلسطینیوں کے متعدد خیمے جل کر راکھ، 800 سے زیادہ فلسطینی بے گھر

  • غزہ کے فلسطینی بھی غاصب اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی شکست کے خواہاں

  • نیتن یاہو کو مشکلات کا سامنا، اسرائیلی ووٹر چاہتے ہیں سیاسی تبدیلی، حماس کے ساتھ معاہدے پر بھی زور

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS