-
رجب طیب اردوغان ایک بار پھر صدر منتخب، صدر ایران کی مبارکباد
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۲ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان ایک بار پھر اپنے حریف کو ہرا کر اپنی حکمرانی کی تیسری دہائی میں قدم رکھنے اور دوہزار اٹھائس تک مسند صدارت پر قبضہ جمانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
-
کون ہوگا ترکیہ کا صدر، آج طے ہو جائے گا
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۶ترکیہ میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔
-
مقبوضہ علاقوں میں نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵صیہونی میڈیا کے تازہ سروے سے ظاہر ہوتا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بنیامین نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ ہو گیا ہے اور لوگوں کی اکثریت ان کے وزیراعظم رہنے کی مخالف ہے۔
-
ترکیہ کے صدارتی انتخابات، اردوغان اور قلیچدار اوغلو اگلے مرحلے میں
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۸ترکیہ میں صدارتی انتخابات دوسرے مرحلے میں پہنچ گئے۔
-
ترکیہ انتخابات: کوئی امیدوار واضح اکثریت نہ لے سکا، دوبارہ ووٹنگ کا امکان
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۹ترکیہ کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق صدر رجب طیب اردوغان سمیت کوئی امیدوار واضح برتری حاصل نہ کرسکا اور 98 اعشاریہ 5 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان: کرناٹک میں کانگریس کی کامیابی میں مسلم رائے دہندگان کا اہم کردار
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۴ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک میں ہوئے حالیہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس پارٹی کو ملنے والی بڑی کامیابی میں مسلم رائے دہندگان کا اہم کردار رہا ہے۔
-
ہندوستان: کرناٹک اسمبلی میں مسلم ارکان کی تعداد میں اضافہ
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۹:۵۳ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک میں ہوئے حالیہ اسمبلی انتخابات میں 9 مسلم امیدوار کامیاب ہوئے ہیں جو کانگریس سے تعلق رکھتے ہیں۔ سنہ 2018 میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں 7 مسلم امیدوار کامیاب ہوئے تھے۔
-
ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے لئے ووٹنگ
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۸ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات میں ووٹنگ کے دوران سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں
-
جوبائیڈن اپنا دماغی ٹیسٹ کرائیں: ریپبلکن پارٹی کے ممبران کا مطالبہ
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸امریکی ایوان نمائندگان میں ریپبلکن پارٹی کے متعدد ممبران نے وائٹ ہاؤس کو خط ارسال کرکے صدر جو بائیڈن سے کہا ہے کہ وہ یا تو مینٹل ہیلتھ ٹیسٹ کروائیں یا پھر دوہزار چوبیس کے صدارتی انتخابات میں شرکت سے گریز کریں۔
-
کرناٹک الیکشن کے نتائج، کانگریس نے میدان مار لیا
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک میں اسمبلی انتخابات میں کانگریس نے واضح اکثریت حاصل کرلی ہے ۔