-
صیہونی حکومت اور فلسطین کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ، مزید 30 فلسطینی آزاد (ویڈیو)
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵فلسطینی اور اسرائيلی قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کےتحت تیس فلسطینی قیدی صیہونی حکومت کی عوفر جیل سے آزاد ہوگئے ہیں۔
-
اٹلی میں غزہ کے بچوں کی یاد میں جلسہ (ویڈیو)
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۸اٹلی کے دارالحکومت روم میں غزہ کی پٹی کے شہید فلسطینی بچوں کی یاد میں ایک اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔
-
جہاد اسلامی فلسطین: دشمن کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کےلئے تیار ہيں
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۹جہاد اسلامی فلسطین نے ایک بیان میں غزہ میں جنگ بندی کی مدت میں مزید دو روز کی توسیع کئے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے عوام کے خلاف دشمن کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
نیوز ڈیسک، پیر27 نومبر
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۹نشرہونے کی تاریخ 27/ 11/ 2023
-
حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ، مزید کئی فلسطینی رہا (ویڈیو)
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳غزہ میں عارضی جنگ بندی کے سمجھوتے کے دائرے میں غاصب صیہونی حکومت کی قید سے رہا ہو کر مزید کئی فلسطینی اپنے گھرانوں میں واپس پہنچ گئے۔
-
یمن: بحیرہ احمر میں صیہونی جہازوں پر حملے جاری رکھنے کا اعلان
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۶یمن کی قومی نجات حکومت نے کہاہے کہ بحیرۂ احمر میں اسرائیلی جہازوں کے علاوہ تمام جہازوں کے لئے امن ہے۔
-
دشمن اسرائیل کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزی کا سخت جواب دیں گے: سرایا القدس
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰سرایا القدس بٹالین نے اعلان کیا ہےکہ ہم جنگ بندی سمجھوتے کے پابند ہیں لیکن دشمن کی جانب سے کسی بھی طرح کی معاہدے کی خلاف ورزی کا سخت جواب دیں گے
-
غزہ میں صیہونی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی، دو فلسطینی شہید (ویڈیو)
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۷غزہ میں صیہونی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، دو فلسطینیوں کو جو اپنے گھر واپس جانے کی کوشش کررہے تھے، گولی مار کر شہید کردیا۔
-
رفح گزرگاہ کو کھلا رکھنے پر مصری صدر کی تاکید
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۷مصر کے صدر نے کہا ہے کہ غزہ کے زخمیوں کی منتقلی اور انسان دوستانہ امداد رسانی کے لئے رفح گزرگاہ کو کھلا رکھا جائے گا۔
-
انٹونیو گوترش: غزہ قتل عام کی نظیر نہیں ملتی
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے جو گذشتہ ڈیرھ ماہ کے دوران غزہ کے عام شہریوں کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت اور بچوں اور عورتوں کے ہونے والے بہیمانہ قتل عام پر صرف افسوس کا ہی اظہار کرتے رہے، کہا ہے کہ اقتدار میں ان کے آنے کے بعد سے غزہ کا المیہ ایسا واقعہ ہے کہ جس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔