-
یورپی پارلیمان میں غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۶یورپی پارلیمنٹ نے پہلی بار غزہ میں جنگ بندی اور بحران کے خاتمے سے متعلق راہ حل کے لئے سیاسی کوششیں شروع کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
جرمنی کھل کر اسرائیل کی حمایت میں سامنے آ گیا
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۸ایسےعالم میں جب صیہونی حکومت غزہ میں رہنے والے فلسطینیوں کا قتل عام کررہی ہے مغربی ممالک اسرائیل کی حمایت و مدد جاری رکھے ہوئے ہيں اور انسانی حقوق سے متعلق اپنے تمام دعوؤں کے برخلاف اس جنگ میں اسرائیل کو مسلح کررہے ہيں ۔
-
خالد مشعل: خود مختار فلسطینی مملکت کی تشکیل پر زور
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۸فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے ایک اہم رہنما نے کہا ہے کہ ملت فلسطین غاصبانہ قبضے کے خاتمے اور خودمختاری و بیت المقدس کی مرکزیت میں ایک خودمختار ملک کی تشکیل چاہتی ہے۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، 17 اور فلسطینی شہید، شہداء کی تعداد 24280 سے زائد ہوگئی
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱جمعرات کی صبح جنوبی غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے میں سترہ افراد شہید ہوئے ہیں۔
-
اٹلی میں فلسطینی عوام کی حمایت میں زبردست مظاہرہ (ویڈیو)
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۳اٹلی کے عوام نے فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرہ کرکے غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کی۔
-
غزہ میں قحط اور بھوک مری کی بابت اقوام متحدہ کا انتباہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۴اقوام متحدہ میں غزہ میں قحط اور بھوک مری کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
پرتگال میں مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں زبردست مظاہرے (ویڈیو)
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۶پرتگال کے دارالحکومت لزبن کے عوام نے غزہ کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
-
ایران کے وزیرخارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ٹیلی فونی گفتگو، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۵ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے حملے کو ایسی اسٹریٹیجک غلطی قرار دیا ہے جو علاقے میں کشیدگی بڑھنے کا باعث بنےگی۔
-
پناہ گزینوں سے متلعق ادارہ انروا: سو دن غزہ کے عوام کےلئے سو سال کے برابر تھے
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۵پناہ گزینوں سے متلعق ادارے انروا نے فلسطینی عوام کے رنج و آلام کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کے عوام کے لئے گذرنے والے سو دن، سو سال کے برابر تھے۔
-
بحیرہ احمر میں امریکی مداخلت پر تنقید، اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۶اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت امریکہ میں اپنے اثر و نفوذ کی بدولت، امریکی حکومت کو جنگ میں براہ راست دخل دینے پر مجبور کرنے میں کامیاب ہوگئی۔