-
صیہونی حکومت کی خفیہ ایجنسی کی سابق افسر: حزب اللہ اور یمنی فوج کی توانائیوں کا اعتراف
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۵ایک صیہونی سیکوریٹی ماہر نے لبنان اور یمن پر امریکہ کے حملے کو لا حاصل بتایا ہے۔
-
غزہ میں بچوں کی صورت حال وحشتناک بنتی جا رہی ہے، انروا کی رپورٹ
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹اقوام متحدہ کے ادارہ انروا نے خبردار کیا ہے کہ غذائی اشیاء اور ایندھن کو جنگی ہتھیار بنائے جانے کی بنا پر غزہ کا بحران نہایت ابتر ہوتا جا رہا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۷غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، چوبیس گھنٹے میں 112 فلسطینی شہید، شہداء کی تعداد 23400 سے زائد ہوگئی
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۴غزہ پر غاصب صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینوں کی تعدد ساڑھے تيئس ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
پاکستان: غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے پر امریکا پر سخت تنقید
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۹پاکستان نے غزہ میں جنگ بندی کی قرار داد امریکا کی جانب سے ویٹو کئے جانے پر سخت تنقید کی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، چوبیس گھنٹے میں 147 فلسطینی شہید اور 243 زخمی
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵فلسطین کی وزارت صحت نے غزہ میں جارح صیہونی حکومت کے حملوں میں مزید فلسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
امریکی صدر جوبائیڈن کی تقریر کے دوران فلسطینیوں کی حمایت میں نعرے لگ گئے
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳امریکہ میں فلسطینی حامیوں نے انتخابی مہم کے تحت امریکی صدر جوبائیڈن کی تقریر کے دوران فلسطینیوں کی حمایت اور غزہ میں جنگ بندی کے مطالبے کو لے کر شدید نعرے لگائے۔
-
اسرائیلی بحری جہازوں پر استقامتی محاذ کے حملے
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۲فلسطینی استقامت نے صیہونی حکومت کے دو جہازوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ: غزہ میں غاصب صیہونی حکومت گذشتہ 3 ماہ میں کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کرسکی
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے غزہ پر اپنی وحشیانہ جارحیت کے اہداف میں غاصب صیہونی حکومت کی مکمل شکست پر زور دیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے الاقصیٰ اسپتال کو بند کرنے کا اعلان
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے اسپتالوں کے خلاف وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے الاقصیٰ اسپتال کو بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔