-
ہندوستان، الیکشن نزدیک، نفرت انگیز تقاریر کا سلسلہ شروع، مرکزی حکومت کی معنی خیز خاموشی
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۰ہندوستان کی ہندو انتہا پسند جماعتوں کے تین روزہ اجتماع میں ‘نفرت انگیز تقاریر’ کے دوران ملک میں اقلیتوں کے خاتمے پر تاکید کی گئي ہے۔
-
نابلس کارروائی، غاصب صیہونیوں کے جرائم پر فطری ردعمل ہے
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۳مختلف فلسطینی گروہوں نے نابلس آپریشن پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے غاصب صیہونیوں کے جرائم کا فطری جواب قرار دیا ہے۔
-
افغانستان کو تنہا چھوڑے جانے کی بابت پاکستانی وزیراعظم کا انتباہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۹پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے گیارہ ستمبر کے بعد مغربی ملکوں میں اسلام کو انتہا پسندی اور شدت پسندی سے جوڑنے کے اقدامات کی مذمت کی اور ایک بار پھر کہا کہ افغانستان کو تنہا نہ چھوڑا جائے۔
-
مسجد الاقصی پر غاصب صیہونی انتہا پسندوں کی جارحیت
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۸انتہا پسند صیہونیوں نے غاصب صیہونی حکومت کی ایما پر ایک بار پھر مسجدالاقصی پر حملہ کر دیا۔
-
غرب اردن صیہونیوں کا بھرپور مقابلہ کرے: حماس کی اپیل
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۳تحریک حماس نے غرب اردن کے فلسطینیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ صیہونی حکومت کے نسل پرستانہ منصوبوں اور صیہونی کالونیوں کے توسیعی منصوبوں کو ناکام بنانے کے لئے صیہونی دشمن کے خلاف استقامت جاری رکھیں۔
-
مسجد الاقصی پر انتہا پسند صیہونیوں کا حملہ، فلسطینی تنظیموں کا انتباہ: صیہونی جارحیت کو لگام دیں، ورنہ تل ابیب نشانہ بنے گا
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲انتہا پسند صیہونیوں نے غاصب صیہونی حکومت کی ایما پر ایک بار پھر مسجدالاقصی پر یلغار کی ہے۔
-
صیہونیوں کے حملے میں بیس فلسطینی زخمی، ایک شہید کا گھر بھی نذر آتش
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۲انتہاپسند صیہونیوں نے بیت المقدس کے شیخ جراح محلے پر حملہ کرکے بیس فلسطینیوں کو زخمی کر دیا.
-
امریکی کانگریس پر حملے کے الزام میں انتہا پسند گروہ گرفتار
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۴امریکی وزارت انصاف نے دائیں بازو کے انتہا پسندوں سے معروف اپنے ملک کے سابق صدر کے طرفداروں کے ایک گروہ کو امریکی کانگریس پر حملے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔
-
کینیڈا نے پراؤڈ بوائز کو دہشتگرد قرار دیا
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵کینیڈا نے اپنے یہاں اور امریکہ میں سرگرم سفید فام انتہاپسند تنظیم "پراؤڈ بوائز" کو دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔
-
ٹرمپ کی رخصتی اور بائیڈن کی آمد۔ ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۹ٹرمپ اپنی تمام تر غیر ذمہ دارانہ حرکتوں، جارحانہ پالیسیوں اور انتہاپسندانہ اقدامات کے ساتھ امریکہ کی سیاہ تاریخ کا حصہ بن گئے اور انکی جگہ جوبائیڈن نے لے لی۔ ٹرمپ نے آخری وقت تک انتخابات میں شکست تسلیم کرنے سے گریز کیا اور جاتے جاتے وہ یہ کہہ گئے کہ میں جا تو رہا ہوں مگر اب ہماری تحریک کا آغاز ہو رہا ہے۔ اب دیکھنا یہ کہ بقول ٹرمپ کے انکی تحریک آئندہ کیا رخ اختیار کرتی ہے۔