-
قاتل دہشتگرد، مذاکرات کی میز پر ۔ پوسٹر
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اپنے خطبہ نماز جمعہ میں امریکہ اور یورپ سے مذاکرات کے خواہاں افراد کو خبردار کیا اور فرمایا:جو لوگ مذاکرات کی میز پر آکے بیٹھتے ہیں، یہ وہی دہشتگرد ہیں جو بغداد ایئرپورٹ واقعے کے ذمہ دار ہیں!
-
جرمن چانسلرکا دورہ ہندوستان
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۲جرمن چانسلرانگلا مرکل کل دو روزہ دورے پر ہندوستان پہنچیں جہاں ان کا سرکاری سطح پراستقبال کیا گیا۔
-
مغربی ایشیا میں کشیدگی میں کمی کی کنجی ایٹمی معاہدے میں واپسی ہے: انجیلا مرکل
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۵یورپی یونین اور یورپی ٹرائیکا یعنی جرمنی ، فرانس اور برطانیہ کے نقطہ نگاہ سے ایٹمی معاہدہ، مغربی ایشیا اور عالمی امن و سلامتی کے تحفظ میں انتہائی اہم کردار کا حامل ہے-
-
ٹرمپ کی جانب سے جرمنی کو نظر انداز کرنے کے اسباب؟ اپنے دوست ممالک کے لئے ٹرمپ کا کیا ہے خطرناک منصوبہ؟ (دوسرا حصہ)
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۲برامل کے مطابق یہی سبب ہے کہ جرمنی اور ڈنمارک کو سزا دی جا رہی ہے یا انہیں نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ پولینڈ متعدد مسائل میں امریکا کا ساتھ دیتا نظر آتا ہے اس لئے ٹرمپ، پولینڈ سے خوش ہیں اور یہی سبب ہے کہ امریکا پر آجکل جرمنی سے زیادہ پولینڈ کے اثرو رسوخ ہیں ۔
-
ٹرمپ کی جانب سے جرمنی کو نظر انداز کرنے کے اسباب؟ اپنے دوست ممالک کے لئے ٹرمپ کا کیا ہے خطرناک منصوبہ؟ (پہلا حصہ)
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۴۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جرمنی کے ہمسایہ ممالک کے دورے تو کر رہے ہیں لیکن جرمنی نہیں جا رہے ہیں اور ابھی حال ہی میں ایک عالمی فورم پر ٹرمپ نے جرمن چانسلر انگلا مرکل سے ہاتھ تک نہیں ملایا ۔ دونوں ممالک کے خراب ہوتے تعلقات کے حوالے سے یہ سوال پیدا ہونے لگا ہے کہ جرمنی اور امریکا کے کمزور ہوتے رشتوں کے دنیا کی سیاسب پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں ؟
-
آخن معاہدے پر دستخط کے موقع پر جرمنی میں مظاہرے
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۹جرمنی اور فرانس کے درمیان دوستی معاہدے پر دستخط کے موقع پر سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرے کئے گئے۔
-
اینگریٹ کریمپ، انجیلا مرکل کی جانشین و پارٹی لیڈر منتخب
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۵اینگریٹ کریمپ، انجیلا مرکل کی جانشین و پارٹی لیڈر منتخب ہو گئیں۔
-
عالمی مشکلات کو چند جانبہ تعاون کے ساتھ حل کیا جاسکتا ہے، جرمن چانسلر
Oct ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۲جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یکطرفہ پسندی پر سخت متنبہ کیا ہے۔
-
نیٹو میں امریکا اور دیگرملکوں کے اختلافات میں شدت
Jul ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۴برسلز میں نیٹو کے سربراہی اجلاس کا پہلا دن ایک ایسے عالم میں ختم ہوا جب نیٹو کے اہم رکن ملک جرمنی پر امریکی صدر ٹرمپ نے جم کرلفظی حملہ کیا۔
-
ایٹمی معاہدے کے خاتمے کے نتائج کی بابت چین کا انتباہ
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۲چین کے وزیر اعظم نے ایٹمی معاہدے کے خاتمے کے نتائج کی بابت اس بین الاقوامی معاہدے کے تمام فریقوں کو سخت خبردار کیا ہے۔