-
امریکہ عراق کے مغرب میں دوسرا فوجی اڈہ قائم کرنے کی کوشش میں
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۹عراق کے ایک سیکورٹی ذریعے نے انکشاف کیا ہے کہ دہشت گرد امریکی فوجی عراق کے مغربی صوبے الانبار میں ایک نیا فوجی اڈہ قائم کرنا چاہتے ہیں۔
-
شام، امریکی اڈے پر پھر ہوا راکٹ حملہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷مغربی ایشیا میں سرگرم امریکی دہشتگردی کے مرکز سینٹکام نے مشرقی شام میں واقع اپنے ایک فوجی اڈے پر راکٹ حملے کا اعتراف کیا ہے۔
-
شام کی سرزمین سے بیرونی افواج کے انخلاء کا وقت آ گیا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے شام میں زلزلہ زدگان کو امداد کی فراہمی کے لیے پابندیوں اور جنگ کے مسائل کے حوالے سے عالمی برادری کی بے حسی نےانسانی حقوق کے دعویداروں کے دوہرے معیار کو ایک بار پھر آشکارا کردیا ہے۔
-
شمالی عراق پر ترکی کی بمباری
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۷میڈیا ذرائع نے شمالی عراق پر ترکی کے جنگی طیاروں کی بمباری جاری رہنے کی خبر دی ہے۔
-
جنگ یوکرین کا اٹھارہواں دن، جنوبی اور مغربی علاقوں پر روسی فوج کا کنٹرول
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۶یوکرین کی جنگ اٹھارہویں روز بھی جاری ہے اور اس ملک کے حکام عالمی برادری کو روسی تیل اور گیس کی برآمدات روکنے پر قائل کرنے کی سرتوڑ کوشش کر رہے ہیں۔ جبکہ یوکرین کے جنوبی اور مغربی علاقوں کے مزید حصوں پر روسی فوج کا کنٹرول ہوگیاہے۔
-
عراق میں نئی حکومت تشکیل دیئے جانے کی الکاظمی کی اپیل
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۴عراق کے وزیراعظم نے ملک کے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے سیاسی گروہوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی ذمہ داری پرعمل کرتے ہوئے نئی حکومت تشکیل دیں۔
-
یوکرین کو فوری طور پر ترک کردیں، امریکہ کی اپنے شہریوں سے درخواست
Feb ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۴امریکہ نے دعوی کیا ہے کہ روس کسی بھی وقت یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے۔
-
عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کے راستے میں دھماکہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۲عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے ۔
-
نئے عیسوی سال کے موقع پر بغداد میں امریکی سفارتخانے کی سکیورٹی سخت
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۲نئے عیسوی سال 2022 کے آغاز اور عراق سے امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کے انخلا کی تاریخ گذر جانے کے بعد بغداد میں امریکی سفارتخانے کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی۔
-
امریکی فوجیوں پر راکٹوں سے حملہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۱عراقی ذرائع نے جنوبی عراق میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔