-
عراق میں امریکی فوجی مشن کے خاتمے کا باضابطہ اعلان
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۰حکومت عراق نے اپنے ملک میں امریکہ کی سرکردگی میں قائم عالمی فوجی مشن کے خاتمے کا باضابطہ طور پر اعلان کر دیا۔
-
عراق سے دہشتگرد امریکی فوجیوں کے انخلا پر تاکید
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۳عراق کے سیاستدان نے کہا ہے کہ اس ملک سے غیر ملکی افواج کو نکل جانا چاہئیے۔
-
ہادی العامری نے عراق میں امریکی مداخلت سے پردہ اٹھا دیا
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۱عراق میں الفتح الائنس کے صدر نے اسرائیل کے ساتھ ہر قسم کے روابط کی برقراری کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے بیجنگ بغداد معاہدے کو عملی جامہ پہنانے کی اجازت نہیں دی۔
-
ملک سے غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کی ضرورت پر شام کی تاکید
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۴شام کے وزیرخارجہ نے ایک بار پھر اپنے ملک سے غیرملکی فوجیوں کے انخلا کی ضرورت پر زوردیا ہے۔
-
عراق سے امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کے انخلا کا عمل شروع
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۹خبری ذرائع نے عراق سے امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کے دھیرے دھیرے نکلنے کا عمل شروع ہونے کا دعوی کیا ہے۔
-
امریکہ پاکستان سے روابط کا جائزہ لے گا، انٹونی بلینکن
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۷امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلینکن نے کہا کہ افغانستان کے مستقبل پر امریکہ پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کا جائزہ لے گا۔
-
اربیل ہوائی اڈے پر امریکی چھاؤنی پر ڈرون حملہ، اب عراق سے امریکی انخلا کے آثار نمایاں ہونے لگے
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۹عراق کے کردستان علاقے کے صدر مقام اربیل کے ہوائی اڈے میں امریکی چھاؤنی پر ڈرون حملے کی خبر ہے۔
-
افغانستان سے غیر ملکیوں کے انخلا کا عمل جاری
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۸افغانستان سے غیر ملکی شہریوں کے انخلا کا عمل بدستور جاری ہے۔
-
امریکہ کے بعد افغانستان طالبان کے کنٹرول میں، کہا عوام نہ گھبرائیں، انہیں کوئی پریشانی نہیں ہوگی
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۲افغانستان سے بیس سال بعد امریکہ کا قبضہ ختم ہو گیا اور امریکہ نے افغانستان سے فوجی انخلاء مکمل ہونے کی تصدیق کردی جس پر طالبان نے ہوائی فائرنگ کر کے جشن منایا۔
-
امریکہ کی افغانستان سے 20 سال بعد ناکام و نا مراد واپسی
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷امریکی فوجی افغانستان سے بھی ناکام و نامراد اپنے ملک پہنچ گئے۔