-
بگرام چھاؤنی، جہاں افغانستان کی تاراجی کے فیصلے کئے جاتے تھے۔ ویڈیو
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۸افغانستان میں امریکی دہشتگردی کا ایک اہم مرکز جدید ترین وسائل و آلات سے لیس بگرام فوجی چھاؤنی تھی جسے افغانستان کے اندر امریکی دہشتگردوں کے ایک فوجی شہر کا نام بھی دیا جا سکتا ہے۔ امریکہ کے انخلا سے قبل تک یہ ایک پر اسرار فوجی چھاؤنی ہوا کرتی تھی جس کے اندر کی اطلاعات بہت شاذ و نادر اور وہ بھی بڑے محدود پیمانے پر ہی دستیاب ہو پاتی تھیں۔ مگر اب افغانستان سے امریکی دہشتگردوں کے چلے جانے کے بعد اس کا مکمل کنٹرول افغان فورسز کے ہاتھوں میں آگیا ہے اور اس کے بارے میں بہت سے حقائق روشن ہوتے جا رہے ہیں۔
-
جرمن فوج بھی نامراد افغانستان سے لوٹی، استقبال کو کوئی نہ آیا
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۰جرمنی میں افغان مشن سے واپسی پر فوجیوں کی استقبالیہ تقریب کے عدم انعقاد نے تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔
-
افغانستان میں عالمی طاقت کا جنازہ اٹھ گیا+ کارٹون
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۹امریکا بری طرح سے شکست کھا کر افغانستان سے نکلنے پر مجبور ہو گیا۔
-
افغانستان، آسٹریلیا نے بھی اپنا بوریا بستر لپیٹ لیا
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۰آسٹریلیا نے بھی افغانستان میں اپنے بظاہر فوجی مشن کو ختم کر دیا۔
-
ملک سے امریکی فوجیوں کو نکل جانا ہوگا: ممبران پارلیمنٹ عراق
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۹عراقی ممبران پارلیمنٹ نے ایک بار پھر اپنے ملک میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کی مخالفت کرتے ہوئے ان کے جلد سے جلد انخلا پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ، شام سے ویسے ہی نکلے گا جیسے افغانستان سے نکلا: روس
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۶امریکہ، شام سے ویسے ہی نکل بھاگے گا جیسے افغانستان سے نکلا ہے، یہ بات شام میں روسی صدر کے خصوصی نمائندے نے کہی۔
-
افغانستان سے نوے فیصد سے زیادہ امریکی فوجیوں کا انخلاء
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۳نوے فیصد سے زیادہ دہشتگرد امریکی فوجی افغانستان سے جا چکے ہیں۔
-
افغانستان میں کچھ امریکی فوجیوں کو باقی رکھا جائے گا: جو بائیڈن
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۳امریکی صدر جو بائیڈں نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوجی انخلا مکمل ہونے کی صورت میں بھی کچھ امریکی فوجیوں کو اس ملک میں باقی رکھا جائے گا۔
-
علاقے سے امریکی فوجی انخلا پر اسرائیل کو تشویش
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۹غاصب صیہونی حکومت کے سربراہ نے امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات میں علاقے سے امریکی فوجی انخلا پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
عراق: اسرائیل کی بدنام زمانہ جاسوسی کی تنظیم موساد کی موجودگی کا انکشاف
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵عراق کی عوامی تحریک عصائب اهل الحق کے سیکریٹری جنرل نے اس ملک میں اسرائیل کی بدنام زمانہ جاسوسی کی تنظیم موساد کی موجودگی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ عراق میں موساد کے جاسوس تعینات ہیں۔