-
تہران نے کی انسانی حقوق کونسل کی ایران مخالف قرارداد کی مذمت
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۸ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی ایران کے خلاف منظور کردہ قرارداد کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے سیاسی محرکات کا حامل قرار دیا ہے۔
-
انسانی حقوق کی حمایت کا دعوی!
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۰امریکا، مغربی ممالک اور صیہونی حکومت انسانی حقوق کی حمایت کے دعوے تو کرتے ہيں لیکن دنیا کو پتا ہے کہ یہ دعوی بغیر دلیل کے ہے۔
-
بحرین میں قومی حکومت کی تشکیل کا مطالبہ
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
ہزاروں یمنی بچے آل سعود کا شکار ہو گئے
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳یمن پر سعودی جارحیت کے نتیجے میں اب تک آٹھ ہزار معصوم بچے بیگانہ طاقتوں منجملہ قبیلۂ آل سعود کے مفادات کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔
-
مغرب ایرانی خواتین کی حفاظت کا جھوٹا دعوی نہ کرے، زہرا ارشادی
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۶اقوام متحدہ میں ایران کی نائب مستقل مندوب زہرا ارشادی نے ایران میں انسانی حقوق کی صورت حال کے بارے میں قرارداد کی منظوری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بات کی کوئی ضرورت نہیں ہے کہ مغرب ایرانی خواتین کی حمایت کے بارے میں جھوٹا دعوی کرے۔
-
انسانی حقوق کی پامالی کا ملزم، اقوام متحدہ میں مدعی بن گیا
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۹اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی نے کینیڈا کی تجویز پر انسانی حقوق کے معاملے میں ایران کے خلاف ایک قرارداد قلیل اکثریت کے ساتھ منظور کی ہے۔
-
بحرین کے انتخابات ڈهونگ ہیں الوفاق پارٹی کا بیان
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے بارے میں جرمنی کا موقف مداخلت پسندانہ ہے: ایران
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نےایران کے بارے میں جرمن چانسلر کے بیان کو مداخلت پسندانہ، اشتعال انگیز اور غیر سفارتی قرار دیتے ہوئے اس پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں پر آل سعود کے مظالم
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
انسانی حقوق کا سیاسی اجلاس بلانے کی کوششوں پر ایران کا اقوام متحدہ کو انتباہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ساتھ گفتگو میں ایران کے سلسلے میں انسانی حقوق کونسل کا اجلاس بلانے کے لئے جاری کوششوں کی مذمت کی اور خبردار کیا کہ مذخورہ کونسل کے اس سیاسی اقدام کا مغرب کے ساتھ ایران کے تعاون پر برا اثر پڑے گا۔