سحر نیوز رپورٹ
دنیا کے 64 ممالک نے ایک مشترکہ اعلامیہ میں کہا ہے کہ چین کے خلاف بے بنیاد پروپگنڈہ بند کیا جائے۔
وزارت انصاف اور، کسٹم ملازمین منظم جرائم پیشہ گروہوں کے حصے کے طور پر سامنے آسکتے ہیں۔
مقبوضہ بیت المقدس میں قابض اسرائیلی بلدیہ نے الشیخ جراح کے مقام پر 2 نئے منصوبوں کی منظوری دے دی۔
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ پابندیوں کے طویل مدت نقصانات و نتائج وحشیانہ اور دہشت گردانہ نیز انسانیت کے خلاف جنگی جرائم کی مانند تباہ کن ہیں۔
ایران نے کہا ہے کہ پابندیوں پر آنکھیں بند کرنے والے رپورٹر ایرانی عوام کے خلاف جرم ميں برابر کے شریک ہیں۔
ایرانی عدلیہ نے کہا ہے کہ عدالتی تبدیلی کی دستاویزات ایران کے انسانی حقوق کے فروغ اور تحفظ کے عزم کی علامت ہے۔
جنیوا میں عالمی اداروں میں روس کے نمائندہ دفتر نے ایران میں انسانی حقوق کے سلسلے میں اقوام متحدہ کے سیاسی رویے پر تنقید کی ہے۔
بین الاقوامی پیرا اولمپک کمیٹی نے ایک رپورٹ میں جنسی مساوات کے لئے سرگرم عمل ایک بین الاقوامی فیڈریشن اور دو خواتین کی قدردانی کی ہے جن میں ایرانی خاتون زہرا نعمتی کا نام بھی شامل ہے۔
گذشتہ سال 25 مئی کو جارج فلوئیڈ کی ہلاکت نے کئی دہائیوں بعد امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کو احتجاج کے لیے باہر نکلنے پر مجبور کر دیا تھا۔