ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے حقوق کی پامالی پر حکومتیں خاموش ہیں۔
جمال خاشقجی کے قتل میں بن سلمان کے ملوث ہونے پر مبنی امریکہ کی نئی رپورٹ پر سعودی عرب نے سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے۔
ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ یورپ اور امریکہ، مسلط کردہ جنگ میں انسانی حقوق کو بری طرح سے پامال کرتے رہے ہیں۔
سحر نیوز رپورٹ
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں تین سال کے دوران میڈیا اور انسانی حقوق کے اداروں سے جڑے 65 افراد کو ٹارگٹ کیا گیا۔
واشنگٹن نے اعلان کیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں پلٹ تو رہا ہے مگر اس میں وہ غاصب صیہونی حکومت مخالف روئیے کو تبدیل کرنے کے لئے کوشاں رہے گا۔
فلسطینی علاقے غزہ میں زندگی گزارنا غیر ممکن ہو چکا ہے، یہ بات انسانی حقوق کے ایک عالمی مرکز نے اپنی رپورٹ میں کہی ہے۔
صیہونی دہشتگردوں نے ایک فلسطینی نوجوان پر صیہونیوں پر حملے کا الزام لگاتے ہوئے اسے شہید کر دیا۔
فرانس کے کئی شہروں میں سیکورٹی بل کےخلاف احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے نمائندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں سے یمن میں ہونے والی تباہ کاریوں کا جائزہ لینے کے لئے یمن کا دورہ کریں۔