-
دنیا سے وسیع اور متوازن تعلقات چاہتے ہیں، بائیڈن سے ملاقات نہیں کریں گے، منتخب صدر رئیسی کی پہلی پریس کانفرنس
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی پالیسی ناکام ہوچکی ہے اور امریکہ کو ظالمانہ پابندیوں کو بہرحال ختم کرنا ہوگا۔
-
سعودی عرب میں ایک نوجوان کو پھانسی، بحرینی گروہوں کی جانب سے مذمت
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۱بحرین کے چودہ فروری اتحاد نے سعودی عرب میں ایک شیعہ نوجوان کو پھانسی دینے کے واقعے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس گھناؤنے عمل کی مذمت اور اسے وحشیانہ اور غیرانسانی قرار دیا ہے۔
-
کینیڈا میں مسلمان خاندان کے خلاف دہشتگردی
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ دوسروں کو چھوڑے، اپنے پریشاں حال عوام پر توجہ دے: چین
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۰چین کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے حکومت امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دیگر ملکوں کے داخلی امور میں مداخلت کرنے کے بجائے اپنے ملک کے عوام کے مسائل و مشکلات حل کرنے کی کوشش کرے۔
-
رنگین فام مسلم اراکین کانگریس نے دکھایا امریکی حکومت کو آئینہ
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۸رنگین فام مسلم اراکین کانگریس نے امریکی حکومت کو آئینہ دکھا دیا۔
-
فرانس میں فلسطین کی حمایت میں ریلیوں اور جلوسوں پر پابندی
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۸فرانس کی وزارت داخلہ نے فلسطین کی حمایت میں نکلنے والی ریلیوں اور جلوسوں پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
یمن، جوابی حملے میں بیلسٹک میزائل اور ڈرونز کا استعمال
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۹یمن کی مسلح افواج نے سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ اور آرامکو کو بیک وقت میزائل اور ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے-
-
غزہ کے شہریوں پر صیہونیوں کا حملہ
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۰صیہونی فوجیوں نے غزہ کے شہریوں کے خلاف وحشیانہ کارروائی کی ہے۔
-
افغانستان میں دہشت گردی کا واقعہ
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲افغانستان کے صوبے پکتیکا میں بم دھماکے میں تین پولیس اہلکار جاں اور زخمی ہوگئے۔
-
غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے کیلئے عالمی اتحاد و یکجہتی کی ضرورت ہے: ایران
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۸ایران نے عالمی اتحاد و یکجہتی اور بین الاقوامی تعاون سے یکطرفہ جابرانہ اقدامات بشمول غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔