-
ایران کے خلاف امریکہ کی ہرزہ سرائیوں کا سلسلہ جاری
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷امریکی وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف اپنی ہرزہ سرائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر مذہبی آزادی کو محدود کرنے کا الزام عائد کیا ۔
-
سعودی عرب میں 8 شیعہ نوجوانوں کو سزائے موت سنائے جانے کی مذمت
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۹ہیومن رائٹس واچ نے سعودی عرب میں آٹھ کم عمر جوانوں کو سزائے موت سنائے جانے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
یورپی پارلیمنٹ کا سعودی عرب کی میزبانی میں جی- 20 اجلاس کے بائیکاٹ کا مطالبہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۸یورپی پارلیمنٹ کے ارکان نے سعودی عرب کی میزبانی میں ہونے والے گروپ بیس کے اجلاس کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۳پاکستان بھاری اکثریت سے آئندہ تین سال کیلئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رُکن منتخب ہو گیا۔
-
امریکی پابندیاں، کورونا کے خاتمے میں رکاوٹ
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۸ایران، عراق، شام، روس اور چین سمیت چھبیس ممالک نے دنیا کے خود مختار ملکوں کے خلاف امریکہ اور بعض مغربی اتحادیوں کی ظالمانہ اقتصادی پابندیوں کو کورونا وائرس کے مقابلے میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیتے ہوئے، تمام پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے الزامات، حقائق کے بر عکس ہیں: ایران
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۶جنیوا میں ایران کے مستقل نمائندے نے بعض مغربی ممالک کی جانب سے ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تنقید سے متعلق مشترکہ بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۴سحر نیوزرپورٹ
-
مغرب انسانی حقوق کے بارے میں دوہرے معیار پر عمل پیرا
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴سحر نیوزرپورٹ
-
یورپ، انسانی حقوق کو اپنے مفادات کیلئے استعمال کر رہا ہے: ایران
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انسانی حقوق کونسل میں یورپی یونین کے مشترکہ بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یورپ، انسانی حقوق کو اپنے مفادات کیلئے سیاسی حربے کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔