-
گرفتار کرنے میں آسٹریلیئن پولیس کی مہارت
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۹حال ہی میں ایک ویڈیو آسٹریلیا سے منظر عام پر آئی ہے جس میں پولیس نے کورونا وائرس کے سلسلے میں دی گئیں گائڈ لائز کا خیال نہ رکھنے والے شخص کو نہایت بہیمانہ انداز میں گرفتار کیا۔
-
ماسک کے لئے ٹوکنے پر مسافر کو طیارے سے اتار دیا
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۷امریکہ کی ڈومسٹک ایئرلائن ایلیجیئنٹ فلوریڈا کی ایک پرواز میں جب مسافر نے ایئرہوسٹس سے ماسک لگانے کو کہا تو اسے نہیں پتہ تھا کہ اسے اسکی بھاری قیمت چکانی پر سکتی ہے۔ یہی معمولی سی بات امریکی مزاج پر گراں گزر گئی اور پھر پرواز کی انتظامیہ نے اس بوڑھے شخص کی کوئی بات سنے بغیر اسے فورا فلائٹ سے نیچے اتار دیا۔
-
امریکہ ہو یا یورپ، سرشت ایک ہی ہے!
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۷حقوق نسواں اور انسانی حقوق کے ٹھیکیدار مغربی و یورپی ممالک کی حقیقت بتاتی ہوئیں ویڈیوز آئے دن سامنے آتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں ایک ویڈیو جرمنی سے سامنے آئی ہے جس میں تین سے چار ہٹے کٹے پولیس والے ایک نہتی خاتون کو گرفتار کرنے کے لئے اسے غیر معمولی تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں اور ان کے چنگل میں پھنسی خاتون کے بس میں چیخنے کے سوا کچھ نہیں مگر اُس کی بھی اسےگھونسوں کی شکل میں قیمت چکانی پڑی۔
-
امریکہ: لوئیزویل میں نسل پرستی کے خلاف جاری احتجاج
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲امریکی ریاست میسی سیپی کے شہر لوئیزویل کے عوام کی جانب سے نسل پرستی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے جہاں انھوں نے امریکی پولیس کے تشدد کے خلاف بطور احتجاج اجتماع کیا۔
-
رسول اسلام اور قرآن کی بے حرمتی کی مذمت
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۵سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۸سحر نیوزرپورٹ
-
یمن میں جارح سعودی و امریکی جرائم کی مذمت
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۵یمنی بچوں اور خواتین کے حقوق کی حامی تنظیم نے صوبہ مارب کے ماہلیہ علاقے میں جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
امریکی پولیس بچے کو گرفتار کرنے میں کامیاب!۔ ویڈیو
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۳امریکی پولیس کے دو بہادر افسروں نے ایک آٹھ سالہ بچے کو گرفتار کیا۔ مگر ان بہادر سپاہیوں کو انداز یہ تھا کہ انہوں اپنی تمام تر شجاعت کا مظاہرہ کرتے ہوئے روتے اور سسکیاں لیتے بچے کو پہلے ہتھکڑیاں پہنائیں پھر اسے اپنے ساتھ پولیس اسٹیشن لے گئے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد امریکا اور زیاده خوف زده
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۸سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ شہید قاسم سلیمانی کی حیات سے زیادہ ان کی شہادت کے بعد خوفزدہ ہے ، ایران
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی حکومت شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہداف و مقاصد سے جتنا ان کی زندگی میں خوفزدہ تھی، اس سے زیادہ ان کی شہادت کے بعد خوفزدہ ہو گئی ہے۔