-
اقوام متحدہ: غزہ کی صورتحال بحران سے بھی بڑھ کر ہے
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱اقوام متحدہ کے کمشنر برائے انسانی حقوق نے غزہ میں دوبارہ جنگ شروع ہونے کو ایک المیہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال ایک بحران سے ماوراء ہے۔
-
اسپین کی پوڈیموس پارٹی: صیہونی حکومت پر مقدمہ چلانے کا مطالبہ، عالمی برادری کی خاموشی کی مذمت
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۵اسپین کی مخلوط حکومت میں شامل پوڈیموس پارٹی نے صیہونی حکومت کے جرائم پر عالمی برادری کی خاموشی کی مذمت کی ہے اور غزہ کے عام شہریوں کے خلاف اس غاصب حکومت کے جنگی جرائم کو فوری طور پر روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی کیوں کہا؟
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۳ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں دائمی جنگ بندی ہونی چاہئیے: اقوام متحدہ اورعالمی ادارے
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۱اقوام متحدہ سمیت متعدد عالمی اداروں اور تنظیموں نے غزہ میں دائمی جنگ بندی اور عوام تک وسیع امداد رسانی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
فائر بندی سمجھوتے کی خلاف ورزی کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے: سرایا القدس
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۱سرایا القدس نے کہا ہے کہ فائر بندی کے سمجھوتے کی خلاف ورزی کئے جانے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔
-
صیہونیوں کی انتہا پسندی پر یورپ کا ردعمل
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۴یورپی کمیشن کی چیئرمین نے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف انتہا پسند صیہونیوں کے تشدد کی مذمت کرتے ہوئے اس طرح کا تشدد بند کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
یورپی انسانی حقوق کی رپورٹ: شہدائے غزہ کی تعداد 20 ہزار سے زیادہ ہے
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۹یورو میڈیٹرینین ہیومن رائٹس آرگنائزیشن نے اس علاقے میں صیہونی حکومت کے جرائم کے تازہ ترین اعدادوشمار کا اعلان کیا ہے۔
-
رفح گزرگاہ کو کھلا رکھنے پر مصری صدر کی تاکید
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۷مصر کے صدر نے کہا ہے کہ غزہ کے زخمیوں کی منتقلی اور انسان دوستانہ امداد رسانی کے لئے رفح گزرگاہ کو کھلا رکھا جائے گا۔
-
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اینٹونیو گوتریش: اسرائیل اور حماس کے معاہدے کا خیر مقدم
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۲اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹریش نے صیہونی حکومت اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی کے معاہدے کو صحیح راستے کی جانب اہم قدم قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں انروا کے مراکز پر حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 191 ہوگئی
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۸غزہ میں فلسطینی مہاجرین کے لئے اقوام متحدہ کے امداد رسانی اور روزگار کے ادارے انروا کے اسکولوں پر صیہونی حکومت کے حملوں میں ایک سو اکیانوے فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔