صیہونی حکومت کے مظالم کے خلاف عالمی رد عمل کا سلسلہ جاری ہے۔
مظاہرین نے غزہ پٹی میں امدادی سامان بھیجنے اور جنگ بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے غزہ پٹی کی حمایت کے سلسلے میں عرب اور اسلامی ممالک کی جانب سے فورا دوٹوک موقف اپنائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کے مقابلے میں فلسطینی قوم کے حامی کھلاڑیوں پر مغرب کا دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
غزہ کے المعمدانی ہسپتال پر بمباری کے بعد تقریباً 1000 فلسطینی شہید ہو گئے۔ اس وحشیانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے جسد خاکی اور زخمیوں کو غزہ کے شفا ہسپتال پہنچایا گیا۔