فوٹو گیلری
ایران کے سیلاب زدگان کے لیے پاکستانی امداد کی پہلی کھیپ تہران کے لیے روانہ کر دی گئی۔
ایران میں سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے، پاکستانی طیارہ امدادی سامان لیکر پہنچ گیا۔
پاکستان کے وزیر خارجہ نے ایرانی ہم منصب کو فون کر کے سیلاب کی تباہ کاریوں پرافسوس کا اظہار کیا۔
صدر ایران نے سیلاب زدگان کے لیے بیرونی امداد کی ترسیل کی راہ میں ڈالی جانے والی رکاوٹوں کو سنگین جرم قرار دیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
ایران میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے ساتھ ساتھ متاثرین کیلئے امدادی کارروائیاں بھی بڑے پیمانے پربغیر کسی رکاوٹ کےجاری ہیں۔
عالمی ریڈ کراس کا کہنا ہے کہ دنیا کے مختلف علاقوں میں شفاف اور غیرجانبدارانہ امدادی عمل کو خطرات کا سامنا ہے.