یمن کی مسلح افواج نے امریکہ اور برطانیہ کے زمینی حملے کا مقابلہ کرنے کی غرض سے فوجی مشقیں انجام دی ہیں۔
برطانیہ کے میری ٹائم ٹریڈ آپریشن نے جمعے کو یمنی ساحل کے قریب ایک اور حملے کی خبر دی ہے۔
یمن میں خونخوار دہشت گرد تنظیم القاعدہ کا سرغنہ ہلاک ہوگیا۔
یمنی فوج نے بحیرہ احمر میں اپنی فوجی کارروائیوں میں صیہونی حکومت، امریکہ اور برطانیہ کو کافی زیادہ نقصان پہنچانے کے ساتھ ہی " ہماری منزل بیت المقدس ہے" کے زیرعنوان فوجی مشقیں انجام دی ہیں۔
امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایک بیان میں یمن سے داغے گئے تین ڈرونز کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
یمن نے امریکہ اور برطانیہ سے کہا ہے کہ مزید دردناک حملے کے لئے تیار رہیں۔
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ یمن، امریکہ اور برطانیہ کے ساتھ کھلی جنگ میں ہے۔
یمن کی حکومت کے سربراہ اعلی نے علاقے میں دشمنوں کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کی کارروائیوں میں شدت لائے جانے پر تاکید کی ہے۔
امریکہ کی خونخوار خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سابق اہلکار نے یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کی پیش رفت کا اعتراف کیا ہے۔
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے اپنے حکم کے ذریعے امریکہ اور برطانیہ کو دو دشمن ممالک قرار دے دیا ہے۔