-
گلگت بلتستان میں حالات نارمل ہونے پر موبائل انٹرنیٹ سروس بحال
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۶گلگت بلتستان میں مذھبی کشیدگی پھیلنے کےبعد موبائل انٹرنیٹ سروس یک ستمبر کو بند کر دی گئی تھی جسے اب بحال کر دیا گیا ہے۔
-
خالصتان کے حامی رہنما امرت پال سنگھ گرفتار
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۴ہندوستان کی ریاست پنجاب میں امرت پال سنگھ کی گرفتاری کیلئے 4 روز سے انٹرنیٹ سروس بند تھی۔
-
۲۰۲۲ میں انٹرنیٹ مشکلات کو لے کر کشمیر پہلے نمبر پر
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام گزشتہ برس 2022 کے دوران دنیا میں سب سے کم انٹرنیٹ کی سہولت فائدہ اٹھا سکے۔
-
صارفین کی جاسوسی اور لوکیشن معلوم کرنے پر گوگل پر 391 ملین ڈالر کا جرمانہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۵امریکی ریاستوں نبراسکا اوراوریگان کی عدالت نے گوگل پر 391 ملین ڈالر کا جرمانہ عائد کیا ہے جو کمپنی کی اپنے صارفین کے بارے میں غیر قانونی جاسوسی اور لوکیشن دریافت کرنے پر لگایا گیاہے۔
-
اقوام متحدہ کی ٹویٹر کو کسی بھی قسم کی نفرت پھیلانے پر وارننگ
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۳اقوام متحدہ نے ٹوئٹرکمپنی کے نئے مالک ایلن مسک کے غیر معمولی موقف اختیار کرنے اور متنازعہ مسائل اجاگر کرنے کے خراب ریکارڈ پر انہیں متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے وہ ٹوئٹر پر کسی بھی قسم کا نفرت انگیز مواد نشر کرنے سے پرہیز کریں
-
ہندوستان میں فائیو جی وائی فائی انٹرنیٹ سروس کا آغاز
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۳ہندوستان میں ریلائنس جیو انفو کام لمیٹیڈ نے سنیچر سے ملک میں جیو ٹرو فائیو جی وائی فائی خدمات کا آغاز کردیا ہے۔
-
یوکرینی فوج کو مفت سیٹلائیٹ انٹرنیٹ کی فراہمی ختم کردیں گے: اسپیس ایکس
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵کمپنی کے مالک ایلن ماسک نے اپنی ٹوئیٹ میں اعلان کیا کہ یوکرین کو سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس کی فراہمی پر سپیس ایکس کو 80ملین ڈالر کے اخراجات برداشت کرنا پڑے ہیں جو اس سال کے آخر تک 100ملین ڈالر تک جاپہنچیں گے اور کمپنی مزید خیراتی ٹرمینل فراہم نہیں کرسکتی، پینٹاگان کو یہ اخراجات برداشت کرنے چاہیں۔
-
روس نے میٹاکمپنی کو دہشت گرد اداروں کی فہرست میں شامل کرلیا
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷روس نے فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مالک کمپنی میٹا کو دہشت گرد اورافراطی تنظیموں کی روسی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔
-
ٹوئٹرکمپنی میں غیرملکی جاسوسوں کی ڈیٹا تک رسائی
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۳مشہورسوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کے سابقہ سیکیورٹی چیف نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ کمپنی میں غیر ملکی جاسوس گھس گئے ہیں اورانہیں کمپنی کے ڈیٹا تک رسائی حاصل ہے۔
-
اینڈرائڈ ڈیوائس کو مغربی ممالک کبھی بھی بند کرسکتے ہیں: کسپرسکی کا انکشاف (ویڈیو)
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۸اینڈرائڈ اور آئی فون کے موبائل فون، ٹیب یا دیگر آلات کو مغربی ممالک کبھی بھی بند کرسکتے ہیں، یہ بات کا انکشاف کسپرسکی کمپنی کی سابق خاتون مینیجر نے ایک انٹرویو میں کیا۔