-
لیاری کراچی سے ہندوستانی جاسوس گرفتار
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۱کراچی پولیس نے دعوی کیا ہے کہ اس نے ہندوستانی جاسوس اکھل دیو اور اس کے مقامی سہولت کار کو لیاری سے گرفتار کر لیا ہے-
-
باجوڑخودکش دھماکہ، 26 انٹیلیجنس اداروں کی بڑی ناکامی: مولانا فضل الرحمٰن
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور اراکین قومی اسمبلی نے 2 روز قبل باجوڑ میں سیاسی اجتماع کے دوران ہونے والے خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے اسے پاکستان کی دو درجن سے زائد انٹیلی جنس ایجنسیوں کی مکمل ناکامی اور حکومتوں کی غیر واضح افغان پالیسی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
مسلمانوں کے شدید احتجاج اور او آئی سی کے اجلاس کے موقع پر سویڈش پارلیمنٹ کے سامنے قرآن مجید نذر آتش
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۰مسلمانوں کی جانب سے شدید احتجاج اور اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے اجلاس کے موقع پر قرآن مجید کو ایک بار پھر سویڈن میں نذر آتش کیا گیا-
-
ایران محرم میں بڑی تباہی سے بچ گیا، اسرائیلی دہشتگرد رنگے ہاتھوں گرفتار
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۶ایران کے کئی صوبوں میں صیہونی حکومت سے وابستہ سب سے بڑے دہشت گرد نیٹ ورک کے ارکان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
امریکہ کی جانب سے خلیج فارس میں جنگی طیارے اور بحری بیڑا بھیجنے پر ایرانی وزیر دفاع کا ردعمل
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۹ایران کے وزیر دفاع امیر آشتیانی نے آبنائے ھرمز اور خلیج فارس میں امریکی جنگی طیارے اور جنگی کشیتیاں بھیجنے کے اعلان پر کہا ہے کہ ایران اپنے اقتدار اور طاقت کے عروج پر ہے اور کوئی ہمیں دھمکا نہیں سکتا
-
آئندہ چھے ماہ جنگ یوکرین کےحوالے سے فیصلہ کن ہیں، سی آئی اے
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۷سی آئی اے کے سربراہ نے آئندہ چھے ماہ کو جنگ یوکرین کےحوالے سے انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ روسی صدر امن مذاکرات کے لیے آمادہ نہیں ہیں۔
-
امریکہ، دہشت گرد عناصر کو روس بھیج رہا ہے: ماسکو
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۷روس کی بیرون ملک انٹیلی جنس سروس ایس وی آر نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوج، روس اور وسطی ایشیائی ممالک میں دہشت گردانہ کاروائیوں کے لئے دہشتگرد عناصر کو ٹریننگ دے رہی ہے۔
-
خونخوار دہشت گرد ٹیم تباہ، اہم عناصر گرفتار
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۹:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹلیجنس کی وزارت کا کہنا ہے کہ دہشت گرد گروہ ایم کے او کی مالی معاونت کرنے والے نیٹ ورک کے اہم عناصر کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
ایران، مشہور اہل سنت عالم دین کے قاتل گرفتار
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے مشہور اہل سنت عالم دین اور مسجد امام حسین (ع) کے امام جماعت مولوی عبدالواحد ریگی کے قتل کے اصل مجرموں کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
روسی اور امریکی انٹیلی جنس چیف کی انقرہ میں ملاقات
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۲روسی ایوان صدر کے ترجمان دیمتری پسکوف نے اپنے ملک کے انٹیلی جنس چیف اور سی آئی اے چیف کی ترکیہ کے درالحکومت انقرہ میں ملاقات کی خبر دی ہے۔