-
انڈونیشیا: ہنگامہ آرائی کے باعث 85 افراد ہلاک و زخمی
Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۷انڈونیشیا میں طلبا کی ہنگامہ آرائی کے باعث 85 افراد ہلاک و زخمی ہو گئےہیں۔
-
انڈونیشیا: غیر ازدواجی تعلقات اور ہم جنس پرستی پر سزائیں
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۲انڈونیشیا میں غیر ازدواجی تعلقات اور ہم جنس پرستی پر سزائیں سنائی جائیں گی۔
-
انڈونیشیا: جنگل میں لگنے والی آگ فضائی آلودگی کا باعث
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۶انڈونیشیا کے جنگلات میں آگ لگنے سے قریبی ملکوں کو فضائی آلودگی کا سامنا ہے۔
-
ہرقسم کی ادویات کی فراہمی ہوگی: ایرانی وزیر صحت
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۳ایران کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ آئندہ 3 سالوں تک تمام ضروری ادویات کی فراہمی ہوگی۔
-
انڈونیشیا کی صورتحال بدستور کشیدہ
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۲انڈونیشیا میں ملکی فورسز کی جانب سے نسلی جملے کہنے پر صورتحال بدستور کشیدہ ہے۔
-
ایران جارح نہیں تاہم جارحیت کا دندان شکن جواب دیا جائے گا: ایران
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے انڈونیشیا کی خارجہ، سلامتی اور دفاعی پالیسی کمیشن کے سربراہ عبدالخریس المشهری سے ہونے والی ملاقات میں کہا کہ ایران نے ابھی تک کوئی بھی جنگ شروع نہیں کی اور نہ کبھی اس طرح کا پروگرام ہے تاہم ایران اپنے دفاع میں آخری حد تک جا سکتا ہے اور اینٹ کا جواب پتھر سے دے گا۔
-
انڈونیشیا: ماچس بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی 30 ہلاک
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۵انڈونیشیا میں ماچس بنانے والی غیر قانونی فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث بچوں سمیت 30 خواتین ہلاک ہوگئیں۔
-
انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے 17 افراد ہلاک
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۸انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے بچوں سمیت17 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک شخص کی تلاش جاری ہے۔
-
انڈونیشیا میں الیکشن نتائج کے بعد ہنگامے 6 ہلاک
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۰انڈونیشیا میں الیکشن نتائج تسلیم کرنے سے اپوزیشن نے انکار کردیا جس کے بعد پر تشدد احتجاجی مظاہروں کے دوران 6 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، ہزاروں بے گھر17 ہلاک
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴انڈونیشیا کے جزیرہ سماترا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے کم ازکم 17 افراد جاں بحق اور ہزاروں کی تعداد میں بےگھر ہوگئے جبکہ کئی عمارتوں، سڑکوں اور پلوں کو بھی نقصان پہنچا۔