-
ہندوستان: مہاراشٹر کے سابق وزیر اور سیاسی رہنما بابا صدیقی فائرنگ سے ہلاک
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳بابا صدیقی قتل کیس کے حوالے سے کئی چونکا دینے والے انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔
-
ہندوستان: مبینہ دہلی شراب اسکینڈل، کیجریوال کل اہم انکشاف کریں گے
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۶دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کل 28 مارچ کو مبینہ دہلی شراب اسکینڈل کے بارے میں اہم انکشاف کریں گے۔ یہ بات کیجریوال کی اہلیہ سنیتا نے بتائی ہے۔
-
عراق ميں صدام دور کی ایک اور اجتماعی قبر کا انکشاف
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۵عراق کے مشرقی علاقے میں صدام کے دور حکومت میں سزائے موت پانے والے افراد کی ایک اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے۔
-
بیلجیم کے وزیرقانون کا اہم انکشاف
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۴وزارت انصاف اور، کسٹم ملازمین منظم جرائم پیشہ گروہوں کے حصے کے طور پر سامنے آسکتے ہیں۔
-
نئے سال کے موقع پر بغداد کو راکٹوں سے نشانہ بنانے کا انکشاف
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۳عراق کے سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ بغداد کے الخضراء علاقے پر دہشتگردوں کی جانب سے نئے عیسوی سال کے موقع پر بڑے پیمانے پر دہشتگردانہ کارروائیاں کرنے کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
جبہت النصرہ شام میں کیمیائی حملہ کی تیاری میں: روس کا انکشاف
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۰روس کی وزارت دفاع نے خبر دار کیا ہے کہ دہشت گرد گروہ جبہت النصرہ شام کے صوبے ادلب میں کیمیائی حملے کی تیاری کر رہا ہے۔
-
میل اینڈ گارڈیئن کا انکشاف؛ بر اعظم کے ۲۲ ملکوں میں امریکی دہشتگرد موجود ہیں
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۴ویکلی جریدے میل اینڈ گارڈین نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ بر اعظم افریقہ کے 22 ملکوں میں امریکہ کے باوردی دہشتگرد تعینات ہیں۔
-
دہلی فسادات میں مسلمانوں کے قتل عام کے بارے میں سنسنی خیز انکشافات
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۶دہلی پولیس نے ایک چارج شیٹ داخل کرکے کہا ہے کہ دہلی فسادات کے دوران انتہا پسند ہندو کا مسلح ہجوم مسلمانوں سے ان کی شناخت معلوم کرکے انہیں قتل کررہا تھا۔
-
داعش کی حمایت کے سلسلے میں مغرب کا اعتراف
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۷فرانس اور سوئیزرلینڈ کی مشترکہ کمپنی لافارژ نے کہا ہے کہ اس نے شام میں اپنے سیمنٹ کے کارخانے کو بچانے کے لئے دوہزار تیرہ اوردوہزار چودہ میں داعش کی براہ راست مالی مدد کی تھی اور اس کو غنڈہ ٹیکس دیاکرتی تھی۔