-
برطانوی حکومت لندن اسلامی مرکز کی سرگرمیوں کو بحال کرے: برطانوی مسلمان
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷برطانوی حکام کی جانب سے لندن کے اسلامی مرکز کو بند کئے جانے کے فیصلے پر برطانوی مسلمان چراغ پا ہوگئے ہیں۔
-
برطانیہ میں احتجاج کا نیا سلسلہ
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۶برطانیہ کی ٹریڈ یونینوں نے احتجاج کا نیا سلسلہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
اسلامک سینٹر کو بند کرنا برطانوی حکومت کا اسلامو فوبیا کا مظہر
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۰مختلف اقوام سے متعلق سیکڑوں کی تعداد میں مسلمانوں نے اسلامک سینٹر بند کئے جانے کے خلاف بطور احتجاج اس سینٹر کے سامنے اجتماع کیا۔
-
برطانیہ: اقتصادی نظام درہم برہم، عوام کی قوت خرید میں نمایاں کمی
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۰برطانیہ کے ادارہ شماریات کے مطابق، گذشتہ مارچ کے مہینے میں برطانیہ کی ریٹیل مارکیٹ میں خرید و فروخت کی مقدار اور اسی طرح عوام کی قوت خرید میں قابل ذکر کمی دکھائی دی ہے۔
-
ون ڈے کرکٹ کی نئی رینکنگ
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۸ہندوستان سے سیریز ہارنے کے بعد نیوزی لینڈ ون ڈے کرکٹ رینکنگ کی پہلی پوزیشن سے محروم ہوگیا۔
-
یوکرین کو جدید ترین ٹینک دینے کا اعلان: برطانیہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۷برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے یوکرین کو روسی حملوں کا مقابلہ کرنے کی غرض سے یوکرین کو جدید ترین ٹینک فراہم کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
برطانیہ کو منہ توڑ جواب دیاجائے گا: ایرانی پارلیمنٹ کے رکن
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کی پریزائیڈنگ کمیٹی کے رکن نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف برطانوی حکام کی بیان بازی کے نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
برطانیہ میں نرسوں کی دو روزہ ہڑتال
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۶برطانوی نرسوں نے تنخواہوں کی ادائیگی کے طریقے کے خلاف دو روزہ احتجاجی ہڑتال شروع کردی ہے۔
-
برطانیہ میں خواتین پرتشدد
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۸برطانیہ ان مغربی ممالک میں سر فہرست ہے جو خواتین کے ساتھ تشدد کے خلاف مہم کے دعویدار ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ خواتین سب سے زیادہ مغربی دنیا بالخصوص برطانیہ میں تشدد کا نشانہ بنتی ہیں ۔
-
انگلینڈ نے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کردیا
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۱انگلینڈ نے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ بھی پاکستان کو شکست دے کر پہلی بار ہوم سیریز میں وائٹ واش کردیا۔