-
مطالبات پورے نہ ہوئے تو ہڑتال کی شدت میں اضافہ ہوگا: برطانوی نرسوں کا اعلان
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۰برطانوی نرسوں کی یونین نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے مطالبات پورے نہ کئے گئے تو اگلے مرحلے میں ہڑتال کی شدت میں اضافہ کر دیا جائے گا۔
-
فیفا ورلڈ کپ کی قطار سیمی فائنل کو پہنچی، مراکش کی جیت سے سبھی حیران، فلسطین خوش
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۰فیفا ورلڈ کپ بیس بائس کی قطار اب سیمی فائنل تک پہنچ گئی اور ہفتے کو کھیلے جانے والے دوسرے اور تیسرے کوارٹر فائنل کے بعد دوسرے سیمی فائنل کے لئے بھی ٹیموں کا تعین ہو گیا۔
-
برطانیہ؛ معاشی بحران عروج پر، ڈاک محکمے نے بھی ہڑتال کا اعلان کیا
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۰برطانیہ کے ڈاک کے محکمے، سی ڈبلیو یو نے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔
-
فرانس میں ڈاکٹروں کی ہڑتال
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۸فرانس میں پرائیوٹ ڈاکٹروں اور بائیولوجسٹ نے اپنے مطالبات کے حق میں دو روزہ ہڑتال شروع کردی ہے۔ دوسری جانب لندن اور ویلز کے ایمبولینس ڈرائیوروں نے بھی تنخواہوں میں کمی کے خلاف ہڑتال پر جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
راولپنڈی ٹیسٹ میں کرکٹ کی تاریخ کا 112 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۹پاکستان کے خلاف تین میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے پہلے دن کا کھیل ختم ہوگیا، انگلینڈ نے صرف 4 وکٹیں گنوا کر 506 رنز بنالیے۔
-
آگے اچھے مقابلے ہونے کی امید ہے، ایرانی کوچ
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۱ایران کی فٹبال ٹیم کے کوچ کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے مقابلے میں شکست ہمارے لئے ایک بہترین پریکٹس میچ ہونے کے مترادف ہے۔
-
آسٹریلیا نے عالمی چیمپئن انگلینڈ کو پہلے ون ڈے میچ میں ہرایا
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۹آسٹریلیا نے عالمی چیمپئن انگلینڈ کو پہلے ون ڈے میچ میں چھے وکٹ سے ہرادیا۔
-
انگلینڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کا سلطان
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۶ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان کو 5 وکٹ سے شکست دے کر انگلینڈ دوسری مرتبہ چیمپئن بن گیا۔
-
ٹی20 ورلڈ کپ فائنل: کس کا پلڑا بھاری؟ پاکستان، انگلینڈ یا بارش؟
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۳کل ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کل کھیلا جائیگا۔
-
ہندوستان کو شکست، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور انگلینڈ کے مابین
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴ہندوستان کی شکست کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل اب پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کھیلا جائیگا۔