-
جی۲۰ اجلاس کے خلاف اٹلی میں مظاہرہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۲ہزاروں اطالوی شہریوں نے گروپ بیس کے اجلاس کے خلاف ناپل شہر میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
500 سے زائد تارکین وطن کو اٹلی کے ساحل پر اتار لیا گیا
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷180 بچوں سمیت 572 تارکین وطن کو اٹلی نے اپنے ساحلی شہر اوگسٹا میں اترنے کی اجازت دیدی۔
-
بحیرہ روم یورپ کا سب سے بڑا قبرستان
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۱پناہگزینوں کے بحران کے پیش نظر پاپ نے بحیرہ روم کو یورپ کا سب سے بڑا قبرستان قرار دیدیا۔
-
اٹلی کے دارالحکومت میں فائرنگ، دو بچوں سمیت تین جاں بحق
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹اٹلی، روم کے نواح میں قتل کی المناک واقعے میں دو بچوں سمیت تین افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
ایران اٹلی تعلقات کے فروغ پر زور
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۷ایران اور اٹلی کے وزرائے خارجہ نے باہمی تعلقات کے فروغ اور اقتصادی لین میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ساری دنیا صیہونی دہشتگردی پر چراغ پا ہو اٹھی۔ ویڈیوز
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵امریکہ، برطانیہ، آسٹریلیا، اٹلی، کینیڈا، فرانس، ترکی، آذربائیجان، جرمنی، ہالینڈ، لبنان، پاکستان، ایران و عراق وغیرہ جیسے دسیوں ممالک میں ان دنوں فلسطین کے خلاف جاری صیہونی دہشتگری سے نالاں لاکھوں حریت پسند سڑکوں میں نکل کر فلسطین سے اظہار ہمدردی و یکجہتی اور ساتھ ہی صیہونی دہشتگردی کو لگام دئے جانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
اٹلی، خفیہ محکمے کی خاتون سربراہ
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۸اٹلی میں پہلی بار ملک کی خفیہ سروس کی سربراہی خاتون کریں گی۔
-
مہاجرین کا امڈتا ہوا سیلاب
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۴غربت اورمسلط کردہ جنگوں کے ستائے ہوئے تارکین وطن خطرات کے سمندر میں سفر کرنے پر مجبور ہوئے ہیں۔
-
فرانس میں برفانی تودے گرنے سے ہلاکتیں
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸فرانس میں برفانی تودے گرنے کے واقعات میں متعدد افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔
-
یورپ اورامریکہ میں کورونا کا قہر
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۸امریکہ میں کورونا شدت اختیار کرگیا ہے اور پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران نو سو کے قریب افراد اس موذی وائرس کے باعث اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔