-
ساری دنیا صیہونی دہشتگردی پر چراغ پا ہو اٹھی۔ ویڈیوز
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵امریکہ، برطانیہ، آسٹریلیا، اٹلی، کینیڈا، فرانس، ترکی، آذربائیجان، جرمنی، ہالینڈ، لبنان، پاکستان، ایران و عراق وغیرہ جیسے دسیوں ممالک میں ان دنوں فلسطین کے خلاف جاری صیہونی دہشتگری سے نالاں لاکھوں حریت پسند سڑکوں میں نکل کر فلسطین سے اظہار ہمدردی و یکجہتی اور ساتھ ہی صیہونی دہشتگردی کو لگام دئے جانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
اٹلی، خفیہ محکمے کی خاتون سربراہ
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۸اٹلی میں پہلی بار ملک کی خفیہ سروس کی سربراہی خاتون کریں گی۔
-
مہاجرین کا امڈتا ہوا سیلاب
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۴غربت اورمسلط کردہ جنگوں کے ستائے ہوئے تارکین وطن خطرات کے سمندر میں سفر کرنے پر مجبور ہوئے ہیں۔
-
فرانس میں برفانی تودے گرنے سے ہلاکتیں
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸فرانس میں برفانی تودے گرنے کے واقعات میں متعدد افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔
-
یورپ اورامریکہ میں کورونا کا قہر
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۸امریکہ میں کورونا شدت اختیار کرگیا ہے اور پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران نو سو کے قریب افراد اس موذی وائرس کے باعث اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
-
امریکہ اور چار یورپی ملکوں کے مگرمچھ کے آنسو
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۸امریکہ، برطانیہ، جرمنی، فرانس اور اٹلی کی وزارت خارجہ کے جاری کردہ مشترکہ بیان میں شام میں دہشت گرد گروہوں کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ وہ اس ملک میں جاری بحران کے سیاسی حل کی حمایت کرتے ہیں۔
-
کرسٹیانو رونالڈو کی شاندار ہیٹ ٹرک
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۵اطالوی فٹبال لیگ میں یوونٹس نے کیگلیاری کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔
-
ایران اور اٹلی براہ راست شپنگ لائن کے قیام پر متفق
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۷ایران کی بندرگاہ چابہار اور اٹلی بندرگاہ وینز کے درمیان عنقریب شپنگ لائن کا آغاز کردیا جائے گا۔
-
اٹلی میں ایسٹر پر لاک ڈاؤن کا فیصلہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۳اٹلی میں حکومت نے ایسٹر کے تہوار پر پورے ملک میں لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔
-
2021 کے لئے ایرانی پہلوان کا اعزاز
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۳اٹلی کے بین الاقوامی فری اسٹائل مقابلوں میں دوسری پوزيش لینے والے ایرانی پہلوان کا نام ورلڈ رینکنگ میں شامل کرلیا گیا-