پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ حکومت لڑکھڑا رہی ہے اور وہ صرف چند دن کی مہمان ہے۔
ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ جدید ہندوستان کی ترقی میں یو پی کا اہم کردار ہے۔
ہندوستان کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے کہا ہے کہ ملک کا قانون سب کے لئے برابرہے اور کسی کو استثنا نہیں دیا جاسکتا۔
دہلی کے وزیر اعلی نے مرکز کی بے جی پی حکومت پر مخالف سیاسی رہنماؤں پر فرضی مقدمات قائم کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
پاکستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ میں حزب اختلاف کے ہنگاموں کے درمیان نیب اور الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل پاس ہوگیا۔
پاکستان میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان محاذ آرائی شدت اختیار کرگئی ہے اور مسلم لیگ نون کی مخلوط حکومت نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ہندوستان کے صوبہ مغربی بنگال کی وزیراعلی نے مرکزی حکومت کو سخت ہدف تنقید بناتے ہوئے اس پر ریاستوں کے امور میں مداخلت کرنے کا الزام لگایا ہے۔
ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے ملک کی معیشت کو انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ