-
ہندوستان: جنتر منتر پر ایک بار پھر ہنگامہ، علاقے میں میدانِ جنگ کا منظر
Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۳ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے جنتر منتر پر جاری کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج کے دوران ایک بار پھر طلبا اور پولیس کے درمیان پُرتشدد جھڑپیں ہونے کی خبر ہے۔
-
"ہم جنتر منتر سے نہیں ہٹیں گے": کاکروچ جنتا پارٹی کا اعلان
Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۲ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے جنترمنتر پر دھرنے پر بیٹھے کاکروچ جنتا پارٹی کے حامیوں نے کہا ہے کہ وہ جنتر منتر سے نہیں ہٹیں گے۔
-
ہندوستان میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی, اکھلیش یادو سمیت کئی اہم لیڈران گرفتار
Jul ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۵ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج کے دوران لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی اور سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو سمیت متعدد اپوزیشن رہنماؤں کو دہلی پولیس نے حراست میں لے لیا۔
-
دہلی پارلیمنٹ مارچ: کاکروچ جنتا پارٹی نے تشدد کے لئے پولیس کو ذمہ دار قرار دے دیا
Jul ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۴کاکروچ جنتا پارٹی، سی جے پی، کے بانی ابھجیت دپکے نے دارالحکومت دہلی میں طلبا کے پارلیمنٹ مارچ کے دوران طلبا اور پولیس کے درمیان مبینہ تشدد کے لئے پولیس کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
طلبہ کے مسئلے پر بحث کرنے کے لئے مودی حکومت کے پاس وقت نہیں! راہل گاندھی نے کیا افسوس کا اظہار
Jul ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۸ہندوستان کی پارلیمنٹ لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی نے طلبہ کے خلاف کی گئی کارروائی اور امتحانی نظام کے مسئلے پر مرکزی حکومت سے سوالات کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کا تعلیمی اور امتحانی نظام مکمل طور پر ٹوٹ چکا ہے اور اسے اندر سے کھوکھلا کر دیا گیا ہے۔ راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر کہا کہ ’’ہم اسپیکر کے پاس گئے اور کہا کہ ہم طلبہ کے مسئلے پر بحث کرنا چاہتے ہیں۔ اسپیکر نے کہا کہ اس پر بحث کرانے کے لیے حکومت سے بات کرنی ہوگی۔‘‘
-
ہندوستان میں پارلیمنٹ مارچ کرنے والے طلبہ پر پولیس کا لاٹھی چارج، آنسو گیس کے گولے داغے، کئی زخمی، اپوزیشن حکومت کی بے رحم کاروائی پر سخت ناراض
Jul ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۷ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں پارلیمنٹ کی جانب مارچ کرنے والے ہزاروں طلبہ اور نوجوان مظاہرین کو روکنے کے لیے پولیس نے سخت کارروائی کرتے ہوئے لاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس کے متعدد گولے داغ دیے۔ اس دوران کئی مظاہرین زخمی ہوئے جبکہ متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
-
مرکزی حکومت ، حد بندی کی آڑ میں پچھلے دروازے سے حکومت کرنا چاہتی ہے: عمر عبداللہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۰ہندوستان میں جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مرکزی حکومت پر سخت حملہ تنقید کی ہے۔
-
پاکستان ؛ پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج
Feb ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۲پاکستان تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ نےسپریم کورٹ کے باہر احتجاج کیا ہے
-
ہندوستان ؛ سماجوادی کا ٹرمپ کے بیان پر ردعمل، مرکزی حکومت سے فوری وضاحت کا مطالبہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۸ہندوستان کی سماجوادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان اور امریکہ کے ساتھ تجارتی ڈیل کے معاملے پر مرکزی حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے فوری وضاحت طلب کی ہے۔
-
پاکستان؛ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا پارلیمنٹ میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان
Feb ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۲پاکستان میں سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے پارلیمنٹ میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے