ہندوستان میں سماجوادی پارٹی رکن پارلیمنٹ شفیق الرحمن برق کا آج چورانوے سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔
190 ملین پاونڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہوگئےہیں۔
پاکستان مسلم لیگ ن اور اتحادیوں کی مشترکہ امیدوار مریم نواز پنجاب کی وزیراعلیٰ منتخب ہو گئیں۔
پیپلزپارٹی کے سید اویس شاہ اسپیکر اور انتھونی نوید ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب ہوگئے ہیں۔
ایس کے ایم کا کہنا ہے کہ کسانوں کے دہلی مارچ کو کچھ دنوں کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) ، جماعت اسلامی ، جمعیت علما اسلام (جے یو آئی)، پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم حقیقی نے 24 فروری کو سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کا اعلان کردیا۔
مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط لکھ کر ملک دشمنی کا ثبوت دیا ہے۔
الیکشن میں دھاندلی کے الزامات لگانے والے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے بیان ریکارڈ کروا دیا، جس میں انہوں نے پریس کانفرنس والے بیانات پر قوم سے معافی مانگی ہے اور ندامت کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کی اسمبلی کے نو منتخب ارکان کا پہلا اجلاس کل طلب کرلیا گيا ہے۔