-
شام کے حلب ہوائی اڈے پر صیہونی فوج کا حملہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹صیہونی حکومت نے اتوار کی صبح ایک فضائی حملے میں شام کے صوبے حلب کے ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔
-
حلب ایئرپورٹ پرصیہونی حملہ، شام کا سخت ردعمل
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۵شام کی وزارت خارجہ نے حلب ایئرپورٹ پر ناجائز صیہونی حکومت کے حملے پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
ہوائی جہاز مالکان اور آپریٹرز نے پاکستان کے تین ائیرپورٹس کو غیرملکی کمپنیوں کو ٹھیکے پر دینے کی مخالفت کر دی
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸ہوائی جہاز مالکان اور آپریٹرز کی ایسوسی ایشن اے او او اے نے حکومت پاکستان کی طرف سے ملک کے تین اہم ہوائی اڈوں کو انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کو ٹھیکے پر دینے اور قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر مذمت کی ہے۔
-
خرابی موسم کی وجہ سے بغداد ہوائی اڈے کی پروازیں معطل
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸بغداد ہوائی اڈے کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ خراب موسم اور حد نگاہ میں کمی کے باعث پروازوں کو معطل کردیا گیا ہے
-
فلسطینیوں کا جوابی حملہ، صیہونی، بنکروں میں پناہ لینے کے لئے بھاگے
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۵فلسطین کی اسلامی استقامتی تنظیموں کے جوابی حملوں کے بعد صیہونیوں کی دوڑیں نکل گئیں اور وہ محفوظ پناہ گاہوں اور بنکروں میں پناہ لینے کے لئے ایک دوسرے پر سبقت کرتے نظر آئے۔
-
امریکہ میں سیکڑوں پروازیں منسوخ
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۵عملے میں کمی کے باعث امریکہ میں سیکڑوں پروازیں منسوخ ہوگئی ہیں۔
-
دمشق ہوائی اڈے پر پروازوں کی آمد و رفت جلد بحال ہو گی، شامی وزیراعظم
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۵شام کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ دمشق ہوائی اڈے کو پہنچنے والے نقصان کے بعد تعمیرنو کا کام تیزی سے جاری ہے اور عنقریب اس ایئرپورٹ کی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔
-
جنگ بندی معاہدے کے باوجود جارح سعودی اتحاد صنعا ایئرپورٹ کھلنے کی راہ میں حائل
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۹یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے رہنما نے کہا ہے کہ سعودی حکومت صنعا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کھولے جانے اور الحدیدہ بندرگاہ تک بحری جہازوں کے پہنچنے کی راہ میں رکاوٹ ڈال رہی ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد قیام امن کے سلسلے میں سنجیدہ نہیں ہے: یمنی حکومت
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۸یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے سربراہ نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد قیام امن کے سلسلے میں سنجیدہ نہیں ہے۔
-
سعودی عرب کے ابہاء انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرڈرون حملہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۹یمنی فوج نے سعودی عرب کے ابہا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو حملے کا نشانہ بنایا ہے