ایشین فری اسٹائل کشتی چیمپئن شپ کا اختتام گزشتہ شب فاتح پہلوانوں اور ٹیموں کے اعلان کے ساتھ ہوا جس میں ایرانی پہلوانوں نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
ایرانی پہلوانوں نے ایک بار پھر کشتی کے ایشیائی مقابلوں میں اپنی دھاک کو برقرار رکھتے ہوئے تین سونے اور ایک چاندی کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔
گریکو رومن کشتی کی ایشیائی چیمپیئن شب کو ایران کے نوجوان پہلوانوں نے اپنے نام کر لیا۔
اٹلی میں کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی نوجوانوں کی ٹیم نے سب سے زیادہ تمغے جیت کر چیمپیئن شب کو اپنے نام کر لیا۔
دو ایرانی پہلوان ، عالمی کشتی فیڈریشن کی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر آگئے۔
انٹرنیشنل ملٹری ریسلنگ چمپین شپ کے ہیوی ویٹ مقابلے ایران نے جیت لیے ہیں۔
انٹرنیشنل ملٹری ریسلنگ چمیپن شپ کے دوران ایرانی پہلوانوں نے پانچ رنگا برنگے تمغے حاصل کیے ہیں۔
ایران کے پہلوانوں نے صربیا میں جاری کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایک بار پھر اپنے جوہر دکھائے اور ایک سونے اور تین کانسی کے تمغے حاصل کر لئے۔
ایرانی پہلوانوں نے ایک بار پھر کشتی کے عالمی مقابلوں میں کئی رنگ برنگے تمغے حاصل کر لئے۔
ایران کے مایہ ناز پہلوان حسن یزدانی ورلڈ ریسلنگ یونین میں ایتھلیٹس کمیشن کے رکن کے طور پر چُن لئے گئے ہیں۔