-
رہبر انقلاب اسلامی کا نئے ایرانی سال کے آغاز پر قوم سے براہ راست خطاب + ویڈیو
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۸رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے نئے ایرانی سال کے آغاز پر قوم سے براہ راست خطاب کیا۔ اس خطاب کی مکمل ویڈیو اردو ترجمہ کے ساتھ ملاحظہ فرمائیے۔
-
ایران میں پہلی شب قدر کے روحالی مناظر
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۰:۱۵19 رمضان، پہلی شب قدر کی مخصوصی عبادات اور دعا و مناجات کے مناظرجس کی صبح مسجد کوفہ میں امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے سرمبارک پر ضربت لگی تھی۔
-
ایران کا اعلان، ہم ہر خطرے کے مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۲۳:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کے خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر بریگیڈیئر صبحاحی فرد نے 1404 ہجری شمسی سال کے آغاز پر اپنے پیغام ميں کہا ہے کہ ایرانی فضائیہ ہر قسم کے فضائی خطرے کے مقابلے میں ایک ناقابل عبور محکم دیوار کی مانند ڈٹی ہوئی ہے ایران اسلامی کی سرحدوں کے دفاع پر فخر کرتی ہے۔
-
ہم قومی مفادات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: ایرانی وزیرخارجہ
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۷ایرانی وزیر خارجہ نے ڈپلومیسی کی اہمیت پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایرانی قوم کے مفاد سے ذرہ برابر پیچھے نہيں ہٹیں گے
-
ایران: جرمن سفیر اور برطانوی ناظم الامورکی وزارت خارجہ میں طلبی
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۵جرمنی اور برطانیہ کے ایران مخالف رویئے اور اقدامات کے بعد تہران میں جرمن سفیر اور برطانوی ناظم الامورکو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا
-
مسلم ممالک صہیونی جرائم اور اسلامی ممالک کے خلاف امریکی جارحیت کی روک تھام کے لئے موثر اقدامات انجام دیں: ایرانی وزارت خارجہ
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے جرائم اور اسلامی ممالک کے خلاف امریکی جارحیت کو روکنے کے لیے مسلم ممالک کو بھرپور اور مؤثر اقدامات کرنے ہوں گے۔
-
فلسطین قابض صہیونی حکومت کے تسلط سے آزاد ہو کر رہے گا: ایران
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۸اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے نئے سال کی مناسبت سے ایک بیان میں امید ظاہر کی ہے کہ فلسطین قابض صہیونی حکومت کے تسلط سے آزاد ہوگا۔
-
صدر ایران کی امن و امان اور اخوت و انسانیت سے معمور دنیا کی تشکیل پر تاکید+ ویڈیو
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے نئےہجری شمسی سال کے موقع پر امن و امان اور اخوت و انسانیت سے معمور دنیا کی تشکیل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب کا پیغام نوروز
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰بر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعرات کو نئے ہجری شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے اپنے پیغام میں نئے ہجری شمسی سال کے شبہائے قدر کے موقع پر آغاز کا ذکر کیا اور دعا کی ہے کہ شبہائے قدر کی برکتیں اور امیر المومنین امام علی علیہ السلام کی توجہات و عنایات ان سب کے شامل حال ہو جن کا سال نوروز سے شروع ہو رہا ہے۔
-
ایران کے زاگرس جہاز پر امریکی حملے کی تردید
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۸امریکی میڈیا نے امریکہ کے ہاتھوں بحر احمر میں ایران کے زاگرس اطلاعاتی بحری جہاز کو غرق کرنے کی خبر کی تردید کی ہے۔