-
علی لاریجانی کی ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت دووال سے ٹیلی فونی گفتگو
Sep ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۰اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے ہفتے کے روز ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت دووال سے ٹیلی فونی گفتگو کی۔
-
پاکستان، ایران اور متعدد دیگر اسلامی ممالک میں ہفتہ وحدت اور جشن میلاد النبی (ص) کا اہتمام
Sep ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۱پاکستان کے مختلف شہروں اور قصبوں میں بھی ختم مرتبت، ختم المرسلین، محمد مصطفی (ص) کے یوم ولادت کے جشن اور اجتماعات کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
-
بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز صدر ایران کے خطاب سے ہوگا
Sep ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۴انجمن تقریب مذآہب اسلامی کے قائم مقادم سربراہ حجت الاسلام سید موسی موسوی نے بتایا ہے کہ انتالیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس 8 ستمبر کو صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے خطاب سے شروع ہوگی۔
-
اسرائیل کے حق میں تشہیر کرنے کے لیے گوگل کو ملے ساڑھے 4 کروڑ ڈالر
Sep ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۳نتن یاہو کے دفتر اور گوگل کے درمیان ایک معاہدہ ہوا ہے جس کے تحت گوگل صیہونی حکومت کے حق میں تشہیراتی مہم شروع کرے گا۔
-
اسرائیل کے جوہری ذخائر پر مغرب کی خاموشی عالمی دوہرے معیار کی مثال: عراقچی
Sep ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۲ایرانی وزیر خارجہ نے مغربی ممالک کی دوغلی پالیسی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس رویے کی وجہ سے خطے میں مہلک ہتھیاروں میں اضافہ ہورہا ہے۔
-
جوہری تنصیبات پر حملوں کے خلاف ایران کی مجوزہ قرارداد آئی اے ای اے جنرل کانفرنس میں پیش کی جائے گی
Sep ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران جوہری تنصیبات پر حملوں کی ناقابل قبولیت کے بارے میں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی جنرل کانفرنس کے آئندہ اجلاس میں ایک مسودہ قرارداد پیش کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
ایران پر دوبارہ جارحیت ہوئی تو ہمارا جواب زیادہ سخت ہوگا؛ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۸سپاہ پاسداران کے ترجمان نے ملک کے اساتذہ کے ایک سیمینار سے خطاب میں کہا کہ گزشتہ مسلط کردہ جنگ میں صیہونی حکومت کی نیشنل سیکورٹی اورانسدادی توا نائی کا بنیادی ڈھانچہ ڈھیر ہوگیا اور اگر دوبارہ جارحیت کی تو ہمارا جواب اس سے بھی زیادہ سخت ہوگا
-
جے سی پی او اے کے ارکان سفارت کاری میں تیزی لانیں؛ اقوام متحدہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۴ایران، روس اور چین کی جانب سے سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو لکھے گئے خط کے جواب میں، اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجاریک نے کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا پیغام یہ ہے کہ جے سی پی او اے کے ارکان، سفارت کاری میں تیزی لانے کے لیے اس موقع سے فائدہ اٹھائيں۔
-
عباس عراقچی: افغان عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی اور ہر طرح کے تعاون کی آمادگی کا اعلان
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے دوحہ میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ قطر، باہمی تعاون میں فروغ پر زور
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے دوحہ میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کی ہے۔