-
ہم سنجیدگی سے لبنان میں جنگ کے خاتمے کی کوشش کر رہے ہیں: اسپیکر قالیباف
Jun ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۹ایران کے اسپیکر نےاپنے لبنانی ہم منصب سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان میں جنگ کا خاتمہ اور اس ملک کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کو یقینی بنانا ایران اور امریکہ کے درمیان اسلام آباد ڈیکلریشن کی پہلی شق کا ایک اہم حصہ ہے۔
-
پاکستان دنیا میں امن کے داعی کے طور پر کردار ادا کر رہا ہے: شہباز شریف
Jun ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۸پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعات میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے اور پاکستان دنیا میں امن کے داعی کے طور پر کردار ادا کر رہا ہے
-
ایران کے ساحلی علاقوں پر فضائی حملے کے جواب میں امریکی فوج کے ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران انقلاب کی جوابی کارروائی
Jun ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے اعلان کیا ہے ایران کے ساحلی علاقوں پر امریکی بمباری کے بعد، علاقے میں امریکی مفادات کو نشانہ بنایا گیا۔
-
مرکزی حکومت کی غلط پالیسیوں نے ہندوستان کی عالمی ساکھ کو نقصان پہنچایا: سونیا گاندھی
Jun ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۴کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چیئرپرسن سونیا گاندھی نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی خاموشی اور اسرائیل کی جانب جھکاؤ نے ہندوستان کی عالمی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے
-
ترجمانِ وزارت خارجہ کا امریکی وزیر خارجہ کو دوٹوک جواب: مداخلت پسندانہ پالیسیوں سے امن ممکن نہیں
Jun ۲۵, ۲۰۲۶ ۰۷:۵۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر زور دیا کہ مغربی ایشیا کے خطے میں حقیقی امن صرف امریکی مداخلت کے خاتمے اور بالادستی کے خاتمے سے ہی حاصل کیا جا سکتا ہے۔
-
اسپیکر ڈاکٹر قالیباف باکو کے لیے روانہ
Jun ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف اسلامی ملکوں کی پارلیمانی یونین کے اجلاس میں شرکت کے لئے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو روانہ ہوگئے
-
صدر پزشکیان: اسلام آباد مفاہمی یاد داشت کی زیادہ تر شقیں ایران کے حق میں ہیں
Jun ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۱صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ تہران-واشنگٹن مفاہمتی یاد داشت کی زیادہ تر شقیں ایران کے فائدے میں ہیں
-
لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۳حزب اللہ نے کہا ہے کہ لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار
Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۲معروف عرب تجزیہ کار عبدالباری عطوان نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے، کیونکہ ان کے بیانات ایک دوسرے سے متضاد ہوتے ہیں اور قابل اعتماد نہیں ہوتے۔
-
لبنان میں جنگ بندی ایران کی شرطوں کی منظوری اور مزاحمتی فورسز کی ثابت قدمی کا نتیجہ ہے : عراق کی سیدالشہدا بریگیڈ کے سربراہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۹عراق کی سیدالشہدا بریگیڈ کے سربراہ ابو علاء الولائی نے کہا ہے کہ لبنان میں ہونے والی جنگ بندی ایران کی شرطوں کی منظوری اور مزاحمتی فورسز کی ثابت قدمی کے نتیجے میں ممکن ہوئی۔