-
جوہری حق محفوظ رکھ کر امریکہ سے بالواسطہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، صدر پزشکیان اور اردوغان کی ملاقات
Sep ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۰صدر پزشکیان نے ترک صدر سے ملاقات میں تجارتی تعاون بڑھانے، اسلامی دنیا کے اتحاد، قفقاز کے امن اور غزہ کی حمایت پر زور اور یورپ کو سنیپ بیک میکانزم سے باز رہنے کی تنبیہ کی ہے۔
-
حکومت این پی ٹی سے علیحدگی پر پارلیمنٹ کے فیصلے کی مزاحمت نہیں کرے گی، ایرانی وزارت خارجہ
Sep ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۷ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور عالمی جوہری ایجنسی کے درمیان اعتماد کا شدید فقدان ہے اور حاصل کردہ معلومات اسرائیل کو منتقل ہونے کا خدشہ ہے۔
-
ایران اور روس کے صدور کی ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو وسعت دینے کا عزم
Sep ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۶صدر مملکت نے ایران اور روس کے درمیان تعاون کے جامع سمجھوتے پر علمدرآمد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شنگھائی سربراہی اجلاس ، صدر ایران کی موجودگی میں 20 سے زائد تعاون کے معاہدوں پر دستخط
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے شنگھائی تعاون تنظیم کےرکن ملکوں کے دیگر سربراہوں کے ہمراہ ، چین کے تیانجین شہر میں منعقدہ پچیسویں سربراہی اجلاس میں، مختلف شعبوں میں تعاون کی بیس سے زائد دستاویزات اور بیانات پر دستخط کئے-
-
ایران و پاکستان کے سربراہوں کی ملاقات ، باہمی تعاون میں فروغ پر زور
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے پاکستانی وزیراعظم سے ملاقات میں کہا ہے کہ ہم پاکستان کے ساتھ مختلف میدانوں میں تعاون بڑھانے میں دلچسپی رکھتے ہيں۔
-
شنگھائی سربراہی اجلاس سے صدر ایران ڈآکٹر پزشکیان کا خطاب
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے پرامن دنیا کی تشکیل اور اقتصادی تعاون کے فروغ کے لئے شانگھائي تعاون تنظیم کی جانب سے واضح اور آپریشنل قدم اٹھانے پر تاکید کی ہے۔
-
ایران کے صدر پزشکیان کا یمنی عوام اور حکومت کےلئے تعزیتی پیغام
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے میں یمن کے وزیراعظم اور ان کی کابینہ کے متعدد وزراء کی شہادت پر یمن کے عوام اور حکومت کو تعزیت پیش کی ہے
-
رہبر انصاراللہ یمن: یمنی حکومت کے اراکین کی شہادت سے یمنیوں کا موقف تبدیل نہیں ہوگا
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۲انصاراللہ یمن کے سربراہ نے صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں یمن کے وزير اعظم اور ان کی کابینہ کے چند اراکین کی شہادت پر اپنے خطاب میں، شہدا کے لواحقین کو تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک اپنے موقف پر ثابت قدمی کے ساتھ باقی رہے گی۔
-
آسٹریلوی وزیر اعظم جانتے تھے کہ ایران کے خلاف الزامات بے بنیاد ہیں
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۱آسٹریلیا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ خود آسٹریلیا کے وزیر اعظم بھی جانتے تھے کہ ایران کے خلاف لگائے جانے والے الزامات بے بنیاد ہیں۔
-
اسپیکر قالیباف نے یمن کے وزیر اعظم کی شہادت کی تعزیت پیش کی
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۶پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمدباقر قالیباف نے صیہونی حکومت کے ہاتھوں یمن کے وزیر اعظم احمد غالب ناصر الرہوی اور ان کے کئی وزرا کی شہادت پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔