SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران

  •  ایران نے پہلے ہی روز 8 تمغے جیت لیے ’’جان فدائے طاقتور ایران‘‘؛ ایرانی کھلاڑیوں کی شرکت ہیروشیما، غزہ اور میناب کے بچوں کے نام

    ایران نے پہلے ہی روز 8 تمغے جیت لیے ’’جان فدائے طاقتور ایران‘‘؛ ایرانی کھلاڑیوں کی شرکت ہیروشیما، غزہ اور میناب کے بچوں کے نام

    Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۹

    جاپان کے شہر ناگویا میں جاری پانچویں ایشیائی پیرا گیمز 2026ء کے پہلے روز ایرانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 8 تمغے حاصل کیے۔

  • ایرانی وزارتِ خارجہ کا فرانس، بیلجیم اور اٹلی کے سفر سے متعلق انتباہ

    ایرانی وزارتِ خارجہ کا فرانس، بیلجیم اور اٹلی کے سفر سے متعلق انتباہ

    Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۰

    ایرانی وزارتِ خارجہ نے فرانس، بیلجیم اور اٹلی میں بدامنی اور عوامی نظم و ضبط میں خلل کے خدشات کے پیشِ نظر اپنے شہریوں کو ان ممالک کے غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

  • سید عباس عراقچی: خطے کے مسائل کا کوئی فوجی حل  نہیں

    سید عباس عراقچی: خطے کے مسائل کا کوئی فوجی حل  نہیں

    Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ایران، روس اور بہت سے دیگر ممالک کا مشترکہ نقطہ نظر یہ ہے کہ خطے کے مسائل کا کوئی فوجی حل نہیں ہے اور انہیں ڈپلومیسی اور سیاسی حل کے ذریعے آگے بڑھایا جانا چاہیے۔

  • کیا جنرل عاصم منیر اس ہفتے ایران پہنچیں گے؟ تہران میں اہم سفارتی سرگرمیوں کی توقع

    کیا جنرل عاصم منیر اس ہفتے ایران پہنچیں گے؟ تہران میں اہم سفارتی سرگرمیوں کی توقع

    Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۰

    پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کے رواں ہفتے ایران کے دورے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، تاہم اس دورے کی باضابطہ تصدیق تاحال سامنے نہیں آئی ہے۔

  • ایرانی کمانڈر کی دوٹوک وارننگ: دشمن کی اگلی غلطی اسے بھاری پڑے گی

    ایرانی کمانڈر کی دوٹوک وارننگ: دشمن کی اگلی غلطی اسے بھاری پڑے گی

    Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۲

    ایرانی مسلح افواج کے سربراہ اور مرکزی ہیڈکوارٹر خاتم الانبیاء کے کمانڈر میجر جنرل عبداللہی نے امریکہ اور اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی نئی مہم جوئی کا جواب ماضی کے مقابلے میں زیادہ شدید اور تباہ کن ہوگا۔

  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان تناعہ  اور الزام تراشی عروج پر، اسلام آباد سے رپورٹ

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان تناعہ اور الزام تراشی عروج پر، اسلام آباد سے رپورٹ

    Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۲

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان تناعہ عروج پر ، سید علی رضوی کی رپورٹ اسلام آباد سے

  • امریکیوں کو احساس ہو گیا کہ ایران کی قوتِ مزاحمت کے بارے میں ان کے اندازے غلط تھے

    امریکیوں کو احساس ہو گیا کہ ایران کی قوتِ مزاحمت کے بارے میں ان کے اندازے غلط تھے

    Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۳

    عوام رضا کار فورس بسیج کے سربراہ نے، اس بات کی نشاندہی کرتے ہوئے کہ امریکیوں نے فوجی تصادم میں شکست تسلیم کر لی ہے کہا ہے کہ "انہیں احساس ہو گیا کہ ایران کی قوتِ مزاحمت کے بارے میں ان کے اندازے ٹھیک نہیں تھے۔

  • پارلیمنٹ اور حکومت کے درمیان ہم آہنگی، اتحاد اور مسلح افواج کی بھرپور حمایت کا پیغام ہے: صدر پزشکیان

    پارلیمنٹ اور حکومت کے درمیان ہم آہنگی، اتحاد اور مسلح افواج کی بھرپور حمایت کا پیغام ہے: صدر پزشکیان

    Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۱

    صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا کہ پارلیمنٹ اور حکومت کےدرمیان ہم آہنگی، قوم کے لیے اتحاد، یکجہتی اور مسلح افواج کی بھرپور حمایت کا پیغام ہے۔

  • ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

    ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

    Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۶

    ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون پرعلاقے کی تازہ ترین صورت حال اور سفارت کاری کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا ہے۔

  • ایران پیٹرول کی درآمد سے بے نیاز ہوگیا: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    ایران پیٹرول کی درآمد سے بے نیاز ہوگیا: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۳

    صدرِ ایران ڈاکٹر پزشکیان نے بتایا ہے کہ ملک  پیٹرول کی درآمد سے بے نیاز ہوچکا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • دہلی کی ریس کورس مسجد کو خالی کرنے کا نوٹس غیر قانونی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    دہلی کی ریس کورس مسجد کو خالی کرنے کا نوٹس غیر قانونی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    ۷ hours ago
  • امریکہ خطے کو انتشار میں دھکیل کر دوسروں کو مورد الزام نہیں ٹھہراسکتا: ترجمان ایرانی وزیر خارجہ

  • سپریم لیڈر سے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ملاقات

  • ٹرمپ کو ایران کا سخت انتباہ

  • ناگویا ایشین پیرا گیمز میں ایران نے تائیکوانڈو میں سونے کے دو تمغے حاصل کرلئے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS