-
ہم کسی دباؤ یا غنڈہ گردی کو قبول نہیں کریں گے: صدر مسعود پزشکیان
Feb ۲۲, ۲۰۲۶ ۰۶:۲۷صدر ایران مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ تہران مشکلات اور غنڈہ گردی کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گا اور ہرگز سرتسلیم خم نہیں کرے گا۔
-
سپاہ پاسداران کی بحری طاقت کا مظاہرہ، میزائل کے بحری ورژن کا کامیاب تجربہ
Feb ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے آبنائے ہرمز میں منعقدہ فوجی مشق کے دوران اپنے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کے بحری ورژن کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، مختلف امور پر تبادلہ خیال
Feb ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۷ایران کے وزیر خارجہ اور قطر کے وزیر اعظم و وزیر خارجہ نے ٹیلیفونک رابطے میں علاقائی اور عالمی پیش رفت پر گفتگو کرتے ہوئے سفارتی کوششوں کو آگے بڑھانے پر زور دیا ہے۔
-
"ملن 2026" بین الاقوامی بحری سرگرمیوں میں ایران کی بھرپور شرکت
Feb ۲۱, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۵بحر ہند میں "ملن 2026" بحری مشقوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے جس کی میزبانی ہندوستان کر رہا ہے۔
-
نئی دہلی میں ایرانی و ہندوستانی بحریہ کمانڈرز کی ملاقات، تعاون کے فروغ پر اتفاق
Feb ۲۱, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۱ہندوستانی دارالحکومت نئی دہلی میں ایرانی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی اور ہندوستانی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل دنیش کے ترپاٹھی کے درمیان ملاقات میں بحریہ سے متعلق مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تاکید کی گئی۔
-
عراقچی کا ٹرمپ کو دوٹوک جواب: الزامات ثبوت کے ساتھ پیش کریں
Feb ۲۱, ۲۰۲۶ ۰۷:۲۵ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر کے ان بیانات کو مسترد کر دیا ہے جن میں ایران میں بدامنی کے دوران ہلاکتوں سے متعلق دعوے کیے گئے تھے.
-
افزودگی معطلی کی کوئی تجویز نہیں دی گئی ہے : سید عباس عراچی
Feb ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہم نے افزودگی معطلی کی کوئی تجویز نہیں دی اور امریکہ نے صفر فیصد افزودگی کی درخواست نہیں کی ہے
-
ڈپلومیسی کے ذریعے ہی جوہری تنازع کا پائیدار حل ممکن ہے : یورپی یونین
Feb ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۸یورپی یونین نے کہا ہے کہ جوہری مذاکرات میں پیشرفت حوصلہ افزا ہے اور ڈپلومیسی ہی واحد پائیدارراہ حل ہے۔
-
کسی بھی حملے کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا ، ایرانی مندوب
Feb ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۰اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ کسی بھی حملے کا ٹھوس جواب دیا جائے گا۔
-
ایران اقوام متحدہ کی خصوصی منشور کمیٹی کا نائب صدر اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کا رکن بن گیا
Feb ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۶:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کو اقوام متحدہ کی خصوصی منشور کمیٹی کا نائب صدر اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کا رکن منتخب کر لیا گیا۔