-
پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی کی پیداوار کے میدان میں کسی سے اجازت نہیں لیں گے، صدر ایران
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کےصدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت پرامن ایٹمی صنعتوں میں تحقیق و ترقی کی حمایت کرتی ہے
-
ایران میں سائنس و ٹیکنالوجی کی چار نمائشوں کا آغاز
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰سائنس و ٹیکنالوجی اور ریسرچ کے حوالے سے چار نمائشیں آج سے ایران میں شروع ہوگئیں۔
-
رینو ٹکس نمائش میں ایران کی نالج بیسڈ کمپنیوں کی مصنوعات کی نمائش
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶ایران کے شہر تبریز میں نویں رینو ٹیکس دو ہزار اکیس نمائش کا انعقاد ہوا۔
-
ایران میں ٹیکنالوجیکل اینڈ انڈسٹریل اسٹریٹیجی سافٹ ویئر کی تیاری
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۱ایران کی امیرکبیر یونیورسٹی کے محققین نے برسوں کی محنت کے بعد ٹیکنالوجیکل اینڈ انڈسٹریل اسٹریٹیجی سافٹ ویئر کی تیاری میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
ایران کی دفاعی ترقی بے نظیر رہی، استقامتی محاذ کے علمبردار آج قائد انقلاب ہیں: جنرل باقری
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۹ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے ملک کے دفاعی ماہرین اور سائنسدانوں کی خدمات کو سراہا ہے۔
-
ایرانی سپر کمپیوٹر کی رونمائی اتوار کو ہوگی
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۰ایرانی ماہرین کے تیار کردہ پہلے سپر کمپیوٹر سیمرغ کی رونمائی آئندہ اتوار کو جائے گی۔
-
خلائی ٹیکنالوجی میں ایران کی پیشرفت
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۰سحر نیوزرپورٹ
-
ایرانی ڈاکٹروں کا کمال، ایران، انتہائی پیچیدہ نیورو سرجری کرنے والا دنیا کا تیسرا ملک بن گیا
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۱ایران کے شہر شیراز کے میڈیکل کالج کے ماہر ڈاکٹروں نے دماغ کی ایک انتہائي مشکل اور پیچیدہ سرجری کر کے سبھی کو حیرت میں ڈال دیا ہے اور اپنے ملک کو اس طرح کی سرجری کرنے والا دنیا کا تیسرا ملک بنا دیا ہے۔
-
ایران کو اسٹریٹیجک ہتھیار بنانے میں کوئی دشواری نہیں: وزیر دفاع جنرل حاتمی
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۹ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ مختلف دفاعی پیداواری ڈھانچے کے موجود ہونے کی بنا پر ایران کو اسٹریٹیجک اسلحے بنانے میں کوئی مشکل نہیں ہے۔
-
ایرانی ماہرین نے راکٹ انجن ٹیکنالوجی تیار کر لی
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۱ایران کے خلائی سائنسدانوں نے مختلف طرح کے کیمیکل ری ایکشن تھرسٹر یا راکٹ انجنوں کی تیاری کی ٹیکنالوجی کو دیسی ٹیکنالوجی میں تبدیل کردیا ہے۔