-
کھلے سمندروں میں ایران چین روس کی مشترکہ بحری مشقیں شروع
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۸ایران روس اور چین کی بحریہ نے جمعے کی صبح بین الاقوامی سمندری حدود میں مشترکہ فوجی مشقیں انجام دیں۔
-
ایران روس تعلقات میں کوئی حد مقرر نہیں: صدرِ ایران
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۹صدر مملکت ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ ایران کے تعلقات میں توسیع کے لئے کوئی حد مقرر نہیں ہے اور تہران اور ماسکو کے تعلقات اسٹریٹیجیک ہیں۔
-
روس کے دورے پر جاتے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی۔ ویڈیو
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۲صدر ایران سید ابراہیم رئیسی آج صبح اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتین کی دعوت پر ماسکو دورے کے لئے روانہ ہو گئے۔
-
صدرِ ایران کا دورۂ روس، دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک نیا باب اور نئے کامیاب تجربات کا پیش خیمہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے صدر ایران کے دورۂ روس کو تعلقات میں ایک نیا باب جبکہ قومی سلامتی کے سکریٹری نے اُسے نئے کامیاب تجربات کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔
-
صدر ایران کا دورۂ روس، صدر پوتین سے ملاقات کے علاوہ پارلیمنٹ دوما سے خطاب پروگرام میں شامل
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۴صدر ایران سید ابراہیم رئیسی بدھ کے روز روس کے دورے پر جار رہے ہیں جس کے دوران دونوں ممالک کے تعلقات سے جڑے مختلف سیاسی و اقتصادی جیسے متعدد موضوعات پر گفتگو ہوگی۔
-
ایران و روس کے وزرائے خارجہ نے ویانا مذاکرات کے سلسلے میں تبادلۂ خیال کیا
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۰ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے پیر کے روز ٹیلیفون پر ویانا مذاکرات کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران کے خلاف امریکی دھونس دھمکی کی روس نے مذمت کی
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۶اقوام متحدہ میں روسی مندوب نے ایران کے حوالے سے امریکہ کے دھمکی آمیز بیان کو غیر تعمیری قرار دیتے ہوئے اسکی مذمت کی ہے۔
-
ایرانی و روسی وزرائے خارجہ کی گفتگو، ویانا مذاکرات سمیت اہم موضوعات پر ہوا تبادلہ خیال
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۲ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں تیزی سے پیشرفت کے لئے ضروری ہے کہ امریکہ اور مغرب کی جانب سے زیادہ طلبی اور ایٹمی سمجھوتے سے الگ ہٹ کر کسی مطالبے سے اجتناب کرتے ہوئے حقیقت پسندانہ و تعمیری رویہ اختیار کیا جائے۔
-
ایران روس تعلقات تقویت کے راستے پر گامزن ہیں: جنرل باقری
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۲ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ تہران ماسکو تعلقات تقویت اور پائیداری کی جانب گامزن ہیں۔
-
دفاعی و فوجی تعاون کے فروغ کے مقصد سے ایرانی چیف آف آرمی اسٹاف ماسکو کے دورے پر
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری، روسی وزیر دفاع سرگئی شائیگو کی باضابطہ دعوت پر ایک اعلی سطحی فوجی و دفاعی وفد کے ہمراہ روس کے دورے پر ماسکو پہنچے ہیں۔