-
ایران اور روس کے درمیان باہمی تعاون کے ایک بڑے معاہدے پر دستخط
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۳روس کے نائب وزیرخارجہ نے ایران اور روس کے درمیان باہمی تعاون میں فروغ کےلئے ایک بہت بڑے اور جدید معاہدے پر عنقریب دستخط ہونے کی خبر دی ہے۔
-
ایران اور روس کے صدور کی دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تاکید
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے صدور نے ٹیلی فونی گفتگو میں علاقائی اور عالمی امور پر مشاورت اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران کی ارضی سالمیت پر سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا: ایرانی وزیرخارجہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی آزادی، خودمختاری اور ارضی سالمیت پر کسی بھی طرح سے گفتگو نہیں کی جا سکتی۔
-
ایران اور روس کا دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲ایران اور روس نے دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ماسکو اور تہران کا تعاون جاری رہے گا: روس
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۴جاپان کے شہر ہیروشیما میں ہونے والے جی سیون کے اجلاس کے اختتامی بیان پر روس نے سخت تنقید کی ہے۔ ماسکو کا کہنا ہے کہ مغربی دنیا اس بیان کے آڑ میں دوسرے ممالک کے اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت کو نشانہ بنائے ہوئے ہے۔
-
رشت آستارا ریلوے لائن منصوبے کا معاہدہ ایران و روس تعاون کی راہ میں اہم قدم ، صدر رئیسی
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ رشت آستارا ریلوے لائن منصوبے کا معاہدہ ایران اور روس کے درمیان تعاون کی راہ میں ایک اہم اور اسٹریٹیجک قدم ہے
-
روس کے نیوی کمانڈر کی ایران کے نیوی کمانڈر سے ملاقات،سینٹ پیٹرزبرگ پریڈ میں شرکت کی دعوت
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۳روس کی نیوی کے کمانڈر ایڈمرل نیکولائی یومنوف نے ایران کی فوج کے نیوی کمانڈر ایڈمرل شھرام ایرانی سے تہران میں ملاقات کی اور انہیں سینٹ پیٹرزبرگ میں ہونے والی نیوی پریڈ میں شرکت کی دعوت دی۔
-
تہران کیلئے سوخوئی 35 جیٹ فائٹروں کی پہلی کھیپ
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲سوخوئی پینتیس جیٹ فائٹروں سوخوئی پینتیس SU-35 کی پہلی کھیپ بہت جلد ایران کے حوالے کردی جائے گی۔
-
شفاف تعاون پر روس نے ایران کی قدردانی کی
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۷روس کے دورے پر گئے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے دونوں ممالک کے تعلقات کو صحیح سمت میں قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ تہران ماسکو کے مابین مختلف سطح کے رابطوں میں تیزی آئی ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سے ملاقات
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۹ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان نے ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاؤروف سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔