-
ایران و عراق میں کوئی جدائی نہیں ڈال سکتا: صدر ایران
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ عراق کی نئی پارلیمنٹ ایران و عراق کے درمیان یکجہتی اور سماجی و اقتصادی ترقی میں موثر کردار ادا کر سکتی ہے۔
-
ایران کا عراق کے ذریعے اسرائیل کو انتباہ، خطے میں اُسے پنپنے نہیں دیں گے
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے ایران ہرگز اس بات کی اجازت نہیں دے گا کہ اسرائیل کسی بھی ملک کے ذریعے خطے کی سکورٹی کو نقصان پہونچائے۔
-
ایران و عراق کے سمجھوتوں پر عمل درآمد پر دونوں ملکوں کی تاکید
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۹ایران اور عراق کے وزرائے خارجہ نے اپنی ٹیلیفونی گفتگو میں دو طرفہ تعلقات کے دائرے میں عمل میں لائے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیتے ہوئے دونوں ملکوں کے درمیان طے شدہ تمام سمجھوتوں پر جلد سے جلد عمل درآمد پر زور دیا ہے۔
-
ایران و عراق کی یونیورسٹیاں باہمی تعاون کے فروغ کے لئے پرعزم
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۶تہران یونیورسٹی اور عراق کے عتبۂ عباسیہ کے زیر نظر سرگرم عمل یونیورسٹی کے عہدے داروں نے ملاقات اور باہمی تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
صدر ایران اور وزیر اعظم عراق کی ٹیلیفونی گفتگو
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۷صدر ایران اور وزیر اعظم عراق نے ٹیلفون پر گفتگو میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
ایران و عراق کے سربراہان مملکت کی گفتگو، دوطرفہ دوستانہ و برادرانہ تعلقات کے مزید استحکام کے عزم کا اعادہ
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور عراق کے وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے ٹیلیفون پر گفتگو کی جس میں دونوں ممالک کے قریبی تعلقات کے مزید فروغ اور استحکام پر زور دیا گیا ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم پر قاتلانہ حملے کے بعد ایران و عراق کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران نے عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
نجف اشرف اور سامرا کے روضات عالیہ کے نئے متولیوں کی تقرری، آستان قدس رضوی کے متولی کا تہنیتی پیغام
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۲عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں حضرت امام علی علیہ السلام کے روضے کا متولی ، سید عیسی صالح الخراسانی کو جبکہ سامرا میں امامین عسکریین علیھما السلام کے روضے کا نیا متولی ڈاکٹر محمد قاسم کو بنایا گيا ہے جس پر آستان قدس رضوی کے متولی حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی نے ان دونوں متولیوں کو مبارک باد پیش کی ہے ۔
-
ایران کے وزیر خارجہ اور سابق عراقی وزیر اعظم کی ملاقات، دونوں ممالک تعلقات کے مزید فروغ اور استحکام کے لئے پُرعزم
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۲ایران کے وزیر خارجہ نے سابق عراقی وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ تہران، عراق کے امن و استحکام کی حمایت اور خطے میں اس کے تعمیری کردار کا خیر مقدم کرتا ہے۔
-
ایرانی و عراقی عوام کے دل ایک دوسرے کے لئے دھڑکتے ہیں: صدر ایران
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۸صدر ایران نے کہا ہے کہ تہران بغداد تعلقات دونوں ملکوں کی حکومت اور عوام کے دلوں کی ترجمانی کر رہے ہیں۔