-
صدر ایران نےعراقی وزیر اعظم کا باضابطہ استقبال کیا۔ ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۲اتوار کے روز پڑوسی و برادر ملک عراق کے وزیر اعظم ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ اپنے ایک روزہ دورے پر تہران پہنچے۔ صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے ایوان صدر میں باضابطہ طور پر ان کا استقبال کیا۔
-
عراقی وزیراعظم کا دورہ ایران، اہم سیاسی، اقتصادی اور سکیورٹی مسائل پر ہوا تبادلۂ خیال
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۸صدر ایران کی جانب سے عراقی وزیر اعظم کے باضابطہ استقبال کے بعد دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے سے بالمشافہہ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔ جغرافیائی، سماجی اور مذہبی رشتوں اور قریبی عوامی تعلقات کی تناظر میں، ایران عراق روابط کی سطح سفارتی اور اسٹریٹیجک تعلقات کی سطح سے کہیں بالا تر ہے۔
-
ایران، عراق کی سلامتی، آزادی، یکجہتی اور ارضی سالمیت کی حمایت کرتا ہے: وزیر خارجہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۸ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ایران عراق کی سلامتی و آزادی و یکجہتی و ارضی سالمیت کی حمایت کرتا ہے۔
-
عراق میں قیام امن و پائیداری میں ایران ہماری بھرپور مدد کر رہا ہے ، عراقی وزیر اعظم نے سعودی پروپگنڈے پر دیا جواب
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۷عراقی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ایران عراق میں قیام امن و استحکام کے لئے ہماری بھرپور مدد کر رہا ہے دوسری جانب عراق کی استقامتی تحریک عصائب اہل حق نے کہا ہے کہ عراق کی مشکلات کی جڑ امریکا ہے -
-
ایران عراق تعلقات کے فروغ پر زور
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۰ایران کے وزیر انٹیلی جینس سید محمود علوی نے بغداد میں عراق کے صدر برھم صالح سے ملاقات کی ہے۔
-
عراق میں ایرانی مصنوعات کی بڑی نمائش
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۴ایران نے عراق کے سلیمانیہ علاقے میں ایک بڑی تجارتی نمائش کا اہتمام کیا ہے۔
-
جلد ہی ایران کا دورہ کروں گا: عراقی وزیر اعظم
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۸عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ایران میں نئی حکومت کی تشکیل کے بعد وہ تہران کا دورہ کریں گے۔
-
ایران و عراق کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۷ایران و عراق کے وزرائے خارجہ نے اپنی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات میں توسیع کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
عراقی نوجوان کا قائد انقلاب اسلامی کے نام پر جوش پیغام
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۹ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم رئیسی کے دورۂ عراق کے موقع پر ایک عراقی نوجوان نے انہیں خطاب کر کے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے نام ایک پر جوش پیغام دیا۔
-
عراقی عدلیہ کا امریکی فوج کے اخراج کا فیصلہ قابل قدر ہے : سربراہِ عدلیہ ایران
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے عراق سے امریکی فوجیوں کو نکال باہر کرنے کے عراقی عدالت کے فیصلے کو سراہا ہے۔