قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں زور دیا ہے کہ دوحہ کو اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دوطرفہ تعلقات پر فخر ہے۔
صدر ایران نے کہا ہے کہ خطے میں عدم تحفظ اور دہشت گردی کا پھیلاؤ کسی بھی ملک کے مفاد میں نہیں ہے اور اس مذموم رجحان کامقابلہ کرنے کے لئے خطے کے تمام ممالک کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ انسانی حقوق کے دفاع کے دعویدار نہ صرف یہ کہ اس حکومت کے جرائم پر خاموش ہیں بلکہ مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف ان وحشیانہ جرائم اور ان کی نسل کشی کی حمایت بھی کررہے ہیں۔
صدر سید ابراہیم رئیسی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف ہر جارحیت کا ایسا جواب دیا جائے گا جو دشمن کے لئے انتہائی المناک ہوگا۔
ایران کے وزیر خارجہ نے قطر کے وزیراعظم و وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے وحشتناک دن آنے والے ہیں۔
ایران کے وزیر خارجہ اور امیر قطر نے دوطرفہ تعلقات کے علاوہ فلسطین کے مسئلے پر علاقائی و عالمی حالات پر ملاقات و گفتگو کی۔
ایران کے وزیر خارجہ نے دوحہ میں قطر کے امیر اور وزیر خارجہ سے ہونے والی ملاقاتوں میں دونوں ملکوں کی دلچسپی کے مختلف مسائل و موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
ایران کے وزیر خارجہ نے قطر دورے کے دوران اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ تمام میدانوں میں تعلقات کا فروغ انکے ملک کی متوازن خارجہ پالیسی کا ایک اہم اصول ہے۔
ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں دو طرفہ تعلقات سمیت دیگر امور پر تبادلۂ خیال کیا ۔
ایران اور قطر کے درمیان ایک معاہدہ پر دستخط ہوئے ہیں جس کی رو سے ایران قطر کو سالانہ 200 میٹرک ٹن زعفران برآمد کرے گا۔